نتائج تلاش

  1. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے پاکستان کی تباہی و بربادی دیکھ سن ُ کر غصہ اور رنج آیا ہوا ہے اسوقت :( حد ہوگئی انتہا کے جاہل لوگ رہتے ہیں وہاں ۔۔۔ جاہل ،، شعور سے عاری وہاں کی عوام ہے ، اور جعلی ڈگریو ں والے ۔۔:noxxx: مجھے انتہا کا غصہ آیا ہوا ہے اور کہنے میں کوئی ہرج نہیں کاش میرے اختیار میں ہوتا میں وہاں کے جاہلوں...
  2. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جی اتوار تھا ناں اسلئیے ماسی بنی آج :cool: وہ بھی ماسی الفت ، ماسی بیشراں ۔۔
  3. ت

    بریکنگ نیوز

    بھابھی سے کہئیے مت جائیے بہت بہت بہت گرمی ہے ، یہاں تو آپ لوگ اے ۔ سی میں گزارلیتے ہیں یہ گرمی ، مگر پاکستان تو بجلی بی نہیں ہے :confused: رنگ کالے کرکے ، بیماریاں لے کر لوٹ آتے ہیں ،، بہتر ہے اس سال ریسٹ کریں ،، بلکے اِدھر آجائیے ۔ :)
  4. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    چنے تو پڑے ہوئے ہیں کچن میں ، اب چاٹ کون بنائے گا ؟ میں تو بڑی مشکل سے اٹھیُ ہوں ٹی۔ وی کے سامنے سے اور اب کمر کس رہی ہوں کچن کی صفائی کرنے کچن میں جانے کو ہوں ۔ ۔ سُستی چڑھی ہوئی ہے آج مجھے :(
  5. ت

    انوکھا شکریہ ،

    جنکو آپ لکھ رہے ہیں کہ دستخط پے نظر ڈالئیے ۔ ۔
  6. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  7. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    مجھے بھی دیجئیے گا ایک پلیٹ چنا چاٹ کی ۔
  8. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصہ ہے لوگ اپنی سوچ کیوں نہیں پازیٹو رکھتے ،،۔۔ :confused: :frustrated:
  9. ت

    بریکنگ نیوز

    تو ہونے دیجئیے نا جسکو جو غلطفہمی لگے ، لگنے دیجئیے ، کیا حرج ہے بھلا ۔ ۔ :battingeyelashes: ولیمے ہی تو چل رہے ہیں ، بلکے آپ بھی آجائیے گا ۔۔ :grin:
  10. ت

    انوکھا شکریہ ،

    یہ صاحب کدھر رہ گئے :confused: آپکے دستخط پے شاید نظر ڈال گئے ہیں کہ نہیں :confused:
  11. ت

    بریکنگ نیوز

    بھانجے کا ہے جناب ۔ ۔:cool: آپ کس کا سمجھ رہے ہیں :grin:
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وعلیکم اسلام ۔۔ ۔ ۔ :)
  13. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    میں سعودیہ کی بات کررہی تھی ، :) کہ مسلمان سعودیہ میں نہیں رہتے کیا :confused: کیونکہ سوائے پاکستان کے ، اور کسی بھی ملک میں فیس بکُ ، یو ٹیوب وغیرہ بند نہیں ہے ۔۔ بڑی سس جدہ میں ہوتیں ہیں اور روز فیس بک پے آتیں ہیں بھانجے بتارہے کہ وہاں کھلُ رہی ہے ۔
  14. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    وہ کس لئے بھلا :confused:
  15. ت

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

    جب کبھی فرزانہ کا فون آیا ، اور مجھے یاد رہا تو ضرور دے دوں گی ۔ ۔۔
  16. ت

    فیس بک بین

    اسلئے تو وہ یہ سب کررہے ہیں جانتے ہیں کہ یہ قوم اتنی جذباتی ہے کہ جذبات میں آکر اندھی ہوجاتی ہے، اور یہی وہ چاہتے ہیں ۔۔ اس میں آپ سب کے احتجاج کرنے سے کیا وہ باز آگئے ہیں کیا :confused: پہلے ہی جاہل لوگ پاکستان کو لے ڈوبے ہیں ۔۔ اب بچا ہی کیا ہے ؟ کیا کیا ہے آپ نے اس گستاخانہ خاکے بنانے پر...
  17. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  18. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہی ہوں ٹیسکو جاؤں گروسری لے آؤں :confused:
  19. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وہاں مسلمان نہیں رہتے شاید ۔۔ :cool:
Top