نتائج تلاش

  1. میمٓ-ب

    برائے اصلاح

    معاف کیجیے گا سر مجھے اتنا علم نہیں تھا میں اس کو قافیے کے ساتھ دوبارہ لکھ کر آپ کو دکھاؤں گا۔
  2. میمٓ-ب

    برائے اصلاح

    شکریہ جناب آپ نے اس پر تبصرہ کیا میں نے تو اپنی طرف سے آزاد لکھی تھی شاید آپ ٹھیک کہ رہے ہیں اس میں اگر ردیف آیا ہے تو قافیہ بھی ہونا چاہیے۔
  3. میمٓ-ب

    برائے اصلاح

    تمام حاضرین کو سلام میں نے کچھ لکھا تھا ابھی میرے الفاظ اور جذبات اتنے پختہ نہیں کہ انہیں شاعری کا نام دوں بہرحال ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے جس پر تمام اساتذۀ کرام کی رائے چاہتا ہوں۔ مجھے شاعری پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ہے لیکن کسی کو دکھا نہیں پاتا یہ پلیٹ فارم میرے لیے بہت موزوں ہے۔ میری...
  4. میمٓ-ب

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    معاف کیجیے گا مجھے زیادہ لکھنے کی پریکٹس نہیں ہے اس لیے ایسا ہو جاتا ہے. شکریہ جناب بہت شکریہ
  5. میمٓ-ب

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    شکریہ جناب
  6. میمٓ-ب

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    شکریہ جناب امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا. شکریہ جناب. شکریہ وارث صاحب شکریہ جناب شکریہ جنان شکریہ جناب
  7. میمٓ-ب

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    میں ایسے لوگوں سے دوستی تو کیا کوئی بھی تعلق رکھنا پسند نہیں کرتا جو مجھے خود سے کمتر سمجھے. دوستی یا اس جیسے کسی بھی رشتے کی خوبصورتی صرف برابری میں ہوتی ہے. جو شخص ذبان جیسی بات پر ایسا زہر اگل سکتا ہے وہ اور بھی بہت کچھ کر سکتا ہے
  8. میمٓ-ب

    شکر شکوے کو کیا حسنِ ادا سے تو نے۔۔ ہم سخن کردیا بندوں کو خدا سے تو نے

    شکر شکوے کو کیا حسنِ ادا سے تو نے۔۔ ہم سخن کردیا بندوں کو خدا سے تو نے
  9. میمٓ-ب

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    شکریہ بھائی شکریہ جناب عرفان صاحب شکریہ آپ کا۔
  10. میمٓ-ب

    اصلاح کی درخواست ہے

    بہت ہی اچھی اور خوبصورت غزل ہے یہ۔ بہت عمدہ۔ یہ شعر کہ
  11. میمٓ-ب

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    بہت شکریہ بھائی شکریہ بھائی
  12. میمٓ-ب

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    جی بھائی میری بھی یہی رائے ہے کہ کوئی بھی ذبان آپ کو ترقی کا پروانہ نہیں دے سکتی۔ یہ انسان کی محنت پر منحصر ہے۔ اور کوئی انسان اگر کسی ذبان کو پسند کرتا ہے یا اس سے لگاؤ رکھتا ہے وہ اس کا ذاتی معاملہ ہے۔ لوگوں کو سب کا ٹھیکیدار بننا چھوڑ دینا چاہیے۔۔ جی میں جانتا ہوں کہ اس فورم پر ایسا کچھ نہیں...
  13. میمٓ-ب

    برائے اصلاح

    میں اس قابل نہیں کہ آپ کی شاعری پر تبصرہ کر سکوں۔ مگر مجھے شاعری کا جتنا علم ہے (جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے) میں سمجھتا ہوں اس شعر کو اوجِ کمال حاصل ہے۔ کافی خوبصورت شعر ہے پڑھتے ہی دل میں اتر جانے والا، جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
  14. میمٓ-ب

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    سب محفلین کی خدمت میں سلام پیش کرتا ہوں۔ میرا نام منیب ہے میرا تعلق شہر اقبال یعنی سیالکوٹ سے ہے۔ میں اس فورم پر نیا ہوں۔ دراصل اردو کا ذوق وشوق ہی مجھے یہاں لے آیا ہے۔ یوں تو انسان کا بطورطالب علم، کا دور کبھی ختم نہیں ہوتا لیکن میرا یوں سمجھیے ابھی شروع بھی نہیں ہوا۔ بہرحال میں ایک سٹوڈنٹ ہوں...
Top