نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    لاک ڈاؤن

    اے پنجابی کدی نئیں سنی :)
  2. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    میں کب آسٹریلیا شکار کرنے جا رہا ہوں۔ :)
  3. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    یہاں چند دنوں کے لیے دستیاب ہے۔ اس لیے سوچا کہ پوچھ لوں۔
  4. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کسی نے کبھی کینگرو کا گوشت کھایا ہے؟
  5. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    محمد تابش صدیقی بھائی آپ نے اگر شتر مرغ کھایا ہے تو ذائقے کے بارے میں کچھ بتائیں۔
  6. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی آپ کی شتر مرغ کھانے کی خواہش کا کیا ہوا؟
  7. عرفان سعید

    لاک ڈاؤن

    بھا جی شاعر دا ناں چھڈو، تسی بس اردو ترجمہ کرو :)
  8. عرفان سعید

    لاک ڈاؤن

    کورونا تخلص وائیرس :)
  9. عرفان سعید

    لاک ڈاؤن

    کورونے دے ہتھوں ساڈے طور بھوں گئے نیں
  10. عرفان سعید

    لاک ڈاؤن

    چنگا پھڑیا اے اس وائرسی ڈائن نے
  11. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سب ہوش کے ناخن لو۔ ایک دن ہر ذی محفل کو معطل ہو جانا ہے۔ :)
  12. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم ڈال کر ہٹتے ہی ہیں آپ فورا کھدائی شروع کر دیتے ہیں۔ :)
  13. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بس اسی طرح کوئی کورونا پکڑ لے!
  14. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھے یا برے کا تو معلوم نہیں لیکن ناخوشگوار ضرور تھا۔
  15. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایسی کوئی نیت یا ارادہ نہیں تھا۔
  16. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا مابدولت صحرائی نہیں ہو سکتے؟ :)
  17. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اجی چھوڑیں اب! جو ہوا افسوسناک تھا۔ پیچھے چھوڑ دینا بہتر ہے۔
  18. عرفان سعید

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    غلط رویہ ہر حال میں غلط ہے، جو بھی اس مظاہرہ کرے۔
  19. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    معذرت! محض غلطی سے ہوا۔ تدوین کر چکا ہوں۔
  20. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وقوعہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا۔ اب تو تقریبا سب حذف ہو گیا۔ ذیل کی لڑی کے صفحہ 3 سے واردات شروع ہوئی تھی۔ کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
Top