لڑی کی بحث سے قطع نظر، زیرِ نظر آیت سے پہلے والی آیت واضح قرینہ ہے کہ یہاں ازواج مطہرات کو ہی خطاب کیا جارہا ہے۔
اس وقت سورۃ الاحزاب کی 33 ویں آیت زیرِ بحث ہے۔
وَقَرْنَ فِيْ بُيُوْتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَ۔۔بَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْاُوْلٰى وَاَقِمْنَ الصَّلٰوةَ وَاٰتِيْنَ الزَّكٰوةَ...