ہیں جی بس کوئی بلکہ ایک نے تو ایک مرتبہ ٹڈی دل کی طرح منفی ریٹنگ پر دھاوا بھی بول دیا تھا۔۔ :)
بہت شکریہ نقیبی بھائی
تشکر صاحب
شکریہ شکریہ
بھاگ لگے رین مولا خوش رکھے میربانی وغیرہ جی :)
انڈر 19 ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں کھیلا جا رہا ہے۔
آج پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا آمنے سامنے ہیں۔
انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 233/9 رنز بنائے۔
جواب میں آسٹریلیا پہلے اوور میں 3 وکٹس گنوا چُکی ہے محض 4 رنز پر۔۔۔
فیڈرر جی نے چوتھا سیٹ میں سات میچ پوائنٹس بچاتے ہوئے ٹائی بریک پر اپنا نام کیا اور آخری سیٹ میں 6-3 سے جیتتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
شاندار است !!
کوارٹر فائنل میں فیڈرر جی مریکی کھلاڑی سینڈگرن کے سامنے
پہلا سیٹ 6-3 سے راجر جی کے نام
دوسرا سیٹ 2-6 سے سینڈگرن کے نام
تیسرے سیٹ میں مریکی کھلاڑی 3-0 سے آگے۔۔۔
جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ سیریز کے بعد پوائنٹس ٹیبل:
چوتھے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پروٹیز کو میچ فیس کا ساٹھ فیصد جرمانہ اور 6 پوائنٹس منہا کر دیے گئے ہیں۔
میچ 191 رنز سے اور سیریز 3-1 سے انگلینڈ کے نام۔۔۔۔
پروٹیز نے چوتھی اننگ میں کافی مشکل پچ پر اچھی ہزیمت دکھائی لیکن پہلی اننگ کی غلطیاں اتنی بڑی تھیں کہ میچ جیتنا تقریباً ممکن نہ تھا۔۔۔