نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا سلام قبول کیجیئے خواتین و حضرات
  2. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیامت کی سردی تھی پچھلے ایک ہفتے میں لاہور میں
  3. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہی بہتر ہے کہ صبح دم سلام پیش کیا جائے احباب کو السلام علیکم
  4. محمد شکیل خورشید

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    اساتذہ کا خیال پھر سے باندھنا اور اس طرح کہ تکرار محسوس نہ ہو، یہ بھی استاد ہی کا کام ہے محترم۔ :)
  5. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلام عرض ہے شام کا احبابِ محفلین کو
  6. محمد شکیل خورشید

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    شکر کریں اعتدال ڈھونڈتے کہیں طارق جمیل صاحب تک نہ پہنچ گئے ہوں ;) :D تفنن برطرف بہت ہی کمال کا شعر ہے یہ بھی اور پوری غزل بھی
  7. محمد شکیل خورشید

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    وہ جو میں نے کبھی کہی ہی نہیں ان کو شکوہ اس ایک بات سے ہے یوں تو ساری غزل ہیکمال ہے لیکن یہ شعر دل میں اتر جانے والا ہے ماشا اللہ عرفان بھائی، داد قبول کیجیئے
  8. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر تو ہے، حلوے کا ذکر سن کے محفل ویران کیوں ہو گئی بھئی ہم نہیں مانگیں گے لیکن اپنی خیر خبر تو دیں احباب السلام علیکم
  9. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کھالیں سردی کے موسم میں اگر چائے دستیاب نہیں
  10. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو میں پھر حاضر ہو گیا حاضری لگوانے، السلام علیکم
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا سلامِ صبح قبول ہو محفلین کو
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکیل کا سلام ہو بارِ دِگرسب محفلین کو
  13. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب کہ استادِمحترم کے بعد میرا کمنٹ آیا، احباب (اور احبابیات) کو السلام علیکم !
  14. محمد شکیل خورشید

    یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی

    زہے نصیب، پذیرائی کا شکریہ
  15. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توجہ درکار ہے محفلین کی لڑی کی رونق بحال کرنے کے لئے
  16. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہجرت کی وجہ جو بھی ہو، اللہ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے گا انشا اللہ
  17. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں اس میں کوئی مضائقہ نہیں، یہاں ساری دنیا سے محفلین شامل ہیں، آپ کا رات گئے کا وقت کئیوں کے لئے علیٰ الصبح یا دوپہر کا ہو سکتا ہے
  18. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا وجہ ہوئی کہ لڑی جامد و ساکت ہے دو دن سے، سب خیر تو ہے
Top