ہاں یہ بات تو درست ہے کہ جیسے سوال ہونگے ویسے جواب :)
لیکن یہ بھی درست ہے کہ تم بہت اچھا لکھ لیتی ہو ماشاءاللہ
اب مجھے دونوں کا ساتھ دینا ہے :p
سیاست بھی کوئی چیز ہوتی ہے نا :)
کچھ لوگ اپنے اوپر انکساری کے اتنے دبیز پردے چڑھالیتے ہیں کہ کسی اور کو انکی اصل شخصیت کا سراغ نہ ملے۔۔۔۔۔۔ غدیر زھرا جیسے :)
متفق ہوں نعمان رفیق مرزا سے :thumbsup: