نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ڈاکٹر صاحب آپ ایک غزل کہیے جس میں کتاب لکھوں ردیف رکھیے!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بیگم سے بہتر تھا ہماری طرح پڑوسن پر شاعری کرتے!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    السلام علیکم استادِ محترم۔ خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر۔

    السلام علیکم استادِ محترم۔ خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اوگرا نے سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی

    پاکستانیو! گھبرانا نہیں ہے۔ میرا خرچ تو میرے دوست اٹھاتے ہیں۔ آپ کا اللہ مالک ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

    سنٹرل پنجابیوں کو سبق دینے کے لیے بزدار کو لایا گیا ہے۔ پاکستانیوں کو سبق دینے کے لیے نالائقوں کی اس ٹیم کو لایا گیا ہے جس نے ڈھائی سال میں لٹیا ہی ڈبودی۔ کیا یہ نئے لوگ ہیں؟ ہرگز نہیں۔ ہر وزیر گزشتہ کئی حکومتوں میں بھی وزیر رہا ہے۔ اصل کپتان ہے جس میں لیاقت کا فقدان ہے۔ آج اپنے ہر دعوے پر یوٹرن...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    ذرا دھیرے سے کہیے عبد الرؤوف بھائی۔ ہم تو نام نہاد استاد ہیں۔ کہیں اساتذہ سن پائیں تو ہمیں یک بینی دوگوش محفل سے نکال باہر کریں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب عبد الرؤوف بھائی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر

    محمداحمد بھائی ہم اردو کے چاہنے والوں نے اچھے شعراء کی حوصلہ افزائی کے لیے بھی ایک انوکھا طریقہ ایجاد کیا ہے؛ ان پر تالیاں پیٹتے ہیں!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    ہمارا دل بلیوں اچھل رہا ہے۔ ذرا سی کوشش پاکستانی ٹیم کو سالہاسال بعد ٹسٹ میچ میں فتح سے ہم کنار کرسکتی ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    غلطی ہائے مضامین: عروسِ اُردو کے لیے رومن فراک ٭ ابونثر

    ہمارا کالم ذاتی کتب خانہ - رسم الخط اور انتظار حسین بھی ملاحظہ فرمائیے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح :: نیم جاں پھرتے ہو کہتے ہو کہ حال اچھا ہے

    ریحان بھائی یہ جملہ جہاں راحل بھائی کی استادِ محترم الف عین صاحب سے بے پناہ محبت کا اظہار ہے وہیں کسرِ نفسی بھی کی مثال بھی ہے۔ جہاں یہ ایک حقیقت ہے کہ استادِ محترم الف عین صاحب اردو محفل میں اصلاحِ سخن کو فرض سمجھ کر نبھاتے ہیں اور ان کی چند دن کی جدائی بھی ہم محفلین پر شاق گزرتی ہے، وہیں یہ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اس کی مجھے نگائیں پیغام دے رہیں ہیں----برائے اصلاح

    ردیف میں املا کی غلطی نوٹ فرمائیے۔ درست املا یوں ہوگا؛ دے رہی ہیں باقی اشعار میں وزن درست ہے۔ اب تک آپ نے وزن، ردیف قافیہ کی خوب پریکٹس کرلی۔ اب آگے بڑھنے اور اشعار میں مضمون بھی ڈالیے۔ شاعری صرف لفاظی کا نام نہیں ۔ مستند شعراء کے کلام کا مطالعہ اس سلسلے میں مفید رہے گا۔ آنکھوں سے متعلق عابد...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟ 28 جنوری 2021 اپ ڈیٹ کی گئی 9 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES بدعنوانی پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم ’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل‘ نے دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے تاثر کے بارے میں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس...
Top