نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    واقعی حیرت کی بات ہے کہ سید عاطف علی کراچی پہنچتے ہی اردو محفل سے غائب ہوگئے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    عدم اتنا تو دوستی کا صلہ دیجئے مجھے - عبدالحمید عدم

    عدم کی خوبصورت غزل شریک محفل کرنے کا شکریہ۔ ایک شعر کے دو مصرعوں میں لائن فیڈ نہیں ہو نی چاہیے۔ ہم تدوین کیے دیتے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مفتی منیب الرحمان کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹادیا گیا

    ہمارے خیال میں یہ مسلک کی جنگ ہرگز نہیں۔ رویت ھلال کے مسئلے پر تمام مسالک متفق ہیں۔ اگر آپ کو دیوبندی، بریلوی اور اہلِ حدیث ایک جگہ اکھٹے نظر آئیں تو یہ مسلک کی جنگ نہیں ہوسکتی۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    قمر جلالوی ایک جا رہنا نہیں لکھا میری تقدیر میں

    دوسرے مصرع میں ٹائپو ہے شاید۔ ہمارے خیال میں یوں ہوگا؛ موت ہی لکھی تھی کیا بیمار کی تقدیر میں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آج کی دلچسپ خبر!

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ۔ واہ۔ کیا خوبصورت مختصر بحر ہے، کیا خوبصورت غزل ہے۔ داد قبول فرمائیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    کچھ نئے فتاویٰ کی تیاری میں ہوں گے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اب فیس بک کو آپ کے تقریباً تمام واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی ہوگی

    آف فوہ! ہمارے منہ کی بات چھین لی۔ ابھی ہم یہی لکھنا چاہتے تھے ۔ کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم واٹس ایپ کے تبصرے فیس بک بھی بمع سیاق و سباق چسپاں کرسکیں گے؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کس طرح تعارف لکھیں جبکہ نام بھی اصلی نہیں لکھا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف میرا تعارف

    راشد بیٹا! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے محفل میں آپ کو اپنی دلچسپی کی تحاریر مل جائیں گی ۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فارغ اوقات میں وہ بھی کردیں گے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    شہر: شہرِ بے مثال کراچی مادری زبان: اردو اردو زبان کا ایک شعر: قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر لیکن آنکھیں روزنِ دیوارِ زنداں ہوگئیں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    کسی بھی کاغذ یا شے کو پھینکنا یا اپنے ذخیرے سے کسی کتاب کو نکالنا ہمارے لیے دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کنواروں کی اقسام

    محمد طسین بھائی بہت اچھا ہے کہ آپ نے مضمون کے آخر میں 'نقل چسپاں' لکھ دیا لیکن بہتر ہوتا کہ لکھنے والے کا نام اور جہاں سے یہ مضمون لیا ہے اس کا لنک بھی شامل کردیتے۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام معافی ظالموں کے لیے اور مظلوموں کو سزا دینا کہاں کا کا انصاف ہے؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں گزرتے ہیں رات دن جیسے سیپیاں ڈھونڈتے ہوں ساحل پر
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدور اغوا کے بعد قتل

    دنیا بھر میں سربراہان کا یہ طریقہ ہے کہ جب کبھی ان کے ملک میں کوئی ایسی آفت آتی ہے یا حادثہ ہوتا ہے، وہ تمامتر طویل مدتی شیڈول کو تج کر جائے حادثہ پر پہنچتے ہیں۔ بزدلوں کی طرح چھپتے نہیں رہتے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کروں

    پروفیسر افلاطون بھائی اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ آپ اپنی ویڈیوز کے لیے ایک نئی لڑی کھول کر اپنے یو ٹیوب چینل کی ویڈیوز ڈائرکٹ یو ٹیوب سے شیئرنک لنک کے ذریعے لگا سکتے ہیں۔ نیز تعارف کے زمرے میں اپنا اور اپنے یو ٹیوب چینل کا تعارف پیش فرمائیے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں کی ہے محبت لیکن ایسا تو ہوا ہے نا! کوئی جب یاد آتا ہے تو دل میں ٹیس اُٹھتی ہے
Top