نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    نظم: ام الکتاب (سورۃ الفاتحہ کا منظوم مفہوم) ٭ تابش

    1- میرے خیال سے ی کے ساتھ کسرۂ اضافت ہی استعمال ہوتا ہے قواعد کے رو سے کیا درست ہے وہ اہل علم بتائیں گے۔ 2- لاحقۂ جمع 'اں' کے استعمال سے۔
  2. فہد اشرف

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    خوش آمدید عرفان سعید بھائی۔ آج کل محفل میں سب سے زیادہ طبع آزمائی سائنس پہ ہی ہو رہی ہے :)۔ دعا ہے اللہ رب العالمین آپ کو آسانیاں و خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
  3. فہد اشرف

    پیروڈی: لڑائی کر کے مجھ کو چھوڑ جانا کیا ضروری تھا

    واہ واہ کیا اینٹری ماری ہے :LOL::LOL:۔
  4. فہد اشرف

    السلام علیکم عرفان سعید بھائی۔ کیسے ہیں؟

    السلام علیکم عرفان سعید بھائی۔ کیسے ہیں؟
  5. فہد اشرف

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    آپ نے بیچ کا ایک شعر چھوڑ دیا ورنہ جواب اسی میں موجود تھا۔ سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سید عمران انکل عدنان بھائی سے ادھار لے لیجیے :p۔
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہر بعد سوئے تھے
  8. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز ایک روزہ بیت جاتا ہے آپ کو پتہ نہیں چلتا؟
  9. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط فہمی کل مجھے بھی ہو گئی تھی۔ عصر کے وقت آنکھ کھلی تو ایک بار کو لگا کہ سحری چھوٹ گئی ۔
  10. فہد اشرف

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ہمارے یہاں مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ، دہلی کے فارغین نام کے ساتھ رحمانی لگاتے ہیں۔
  11. فہد اشرف

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    مرشد! ذرا حافظے پہ زور ڈالیں اور سارے محذوف مراسلوں کی ایک لڑی بنا دیں :LOL:
  12. فہد اشرف

    اک حرف نیم رس کی تگ و تاز دیکھنا

    دونوں احباب نے شاید مومن کی زمیں میں طبع آزمائی کی ہے مومن - غیروں پہ کھل نہ جائے کہیں راز دیکھنا
  13. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خادم حروف تہجی کے حروف کا جنس جاننے کا متمنی ہے۔
  14. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے کل رات بارش سے بچنے کے لیے چھپنا پڑا تھا
  15. فہد اشرف

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    روٹ صاحب تو فقہ ففٹیہ سے بھی مرتد ہو چلے ہیں
  16. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب عوام چائے پی کے خوش رہتی ہے۔
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لالو کھیت والے تو بوری بھر کے دعا دیتے ہیں۔
  18. فہد اشرف

    تعارف تعارف پر ایک نگاہ

    خوش آمدید عابد مسعود صاحب۔ آپ کا تعارف پڑھ کے اچھا لگا۔ ہندوستان کے کس شہر سے ہیں آپ۔
Top