نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ممبئی بمقابلہ چنئی: آئی پی ایل فائنل

    واٹسن جی کھپے اسکرپٹ رائٹر بھی کھپے۔
  2. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزہ آسان ہو جاتا ہے معتدل موسم میں۔
  3. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو مغرب بعد بنائے گی۔
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر رضائی تو ہم نے بھی رکھ دی ہے۔
  5. فہد اشرف

    گوشوارہ

    کچھ دن پہلے انسٹاگرام پہ ظہیر احمد ظہیر بھائی کا ہی ایک شعر جون ایلیا سے منسوب دیکھا تھا۔
  6. فہد اشرف

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    یہ ورلڈ کپ میں بھی یہی کچھ ہونے والا ہے۔
  7. فہد اشرف

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے یہاں تو ۱۵ (چار بج کر کچھ منٹ سے سات بج کر کچھ منٹ تک) گھنٹے کا ہے۔
  8. فہد اشرف

    نظم: ام الکتاب (سورۃ الفاتحہ کا منظوم مفہوم) ٭ تابش

    بہت خوب تابش، سبحان اللہ۔ دوسرے شعر میں آپ نے شاید لپٹ جائے گی کو لپیٹ دی جائے گی معنی میں استعمال کیا جو کہ صحیح نہیں لگ رہا ہے۔ ایک بہتر متبادل پلٹ جائے گی ہو سکتا ہے لیکن اس سے لپیٹ دی جائے گی کا معنی نہیں پیدا ہو گا۔
  9. فہد اشرف

    اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالامْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبِّي...

    اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالامْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ. اللھم تقبل صیامنا و صلاتنا۔
  10. فہد اشرف

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    پولیو کے قطرے ہندوستان میں بھی پلائے جاتے ہیں یہاں تو کوئی ری ایکشن نہیں ہوتا اور الحمد للہ پچھلے سات آٹھ سالوں میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
  11. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات بہت جلدی کر لیتے ہیں آپ۔
  12. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر کوئی شہر کی طرف بھاگ رہا ہے۔
  13. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں یاد آ رہا کہ صبح کون سا راگ گایا جاتا ہے، کسی کو پتہ ہو تو بتائے
  14. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا انتظام ہو جائے تو اور لوگ بھی آ جائیں گے ۔
  15. فہد اشرف

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    یہ مراسلہ ہے یا کلیہ۔ تجرباتی طور پر میں نے اس کے کچھ الفاظ تبدیل کر کے دیکھا تو حیرت انگیز طور پر جاسم کے مد مقابل (کچھ) محفلین پر فٹ ہو گیا۔:)
  16. فہد اشرف

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    اور اس کے ڈانڈے ابن صفی کے ناول "زلزلے کا سفر " سے ملتے ہیں۔
  17. فہد اشرف

    بہت شکریہ وارث بھائی ☺

    بہت شکریہ وارث بھائی ☺
  18. فہد اشرف

    بہت شکریہ عدنان بھائی ☺

    بہت شکریہ عدنان بھائی ☺
  19. فہد اشرف

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    یعنی کہ فتح الباری سے پہلے صحیح البخاری نام کی کوئی کتاب موجو نہیں تھی؟
Top