نتائج تلاش

  1. عبدالروف اعوان

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    توبہ توبہ ، آپ کہیں جیو کے لئے تو کام نہیں کرتیں ، اچھے بھلے معصوم کمینٹ کو مشکوک کر دیا :noxxx::surprise::eyerolling::laughing3:
  2. عبدالروف اعوان

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    ویسے میری تھوڑی "وکھری" ڈیفینیشن ہے یہاں ، مکان آپ خریدتے ہیں ، گھر اسے آپکی بے غم (بیگم) بناتیں ہیں :tongue: ہاہا، اچھا بھلا پیغام دبا پڑا تھا نیچے کر کے ، آپ نے پوسٹر لگوا دیا :donttellanyone::devil:
  3. عبدالروف اعوان

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    مقدس بڑی چلاک ہیں آپ ، ہاہاہاہاہاہا :notworthy::heehee: جی اسی لیے تو ، میں نہیں میرے جذبات بول رہے تھے ۔ :blushing::tongue::rollingonthefloor:
  4. عبدالروف اعوان

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    جیسا کہ پہلے بھی کچھ احباب تذکرہ کر چکے ہیں کہ رشتوں کو تو قیمتا نہیں ناپا جا سکتا۔ البتہ میرے فون میرے لیے بہت قیمتی ہیں ، اور ان میں موجود کانٹیکٹس اس سے بھی زیادہ :whistle::blushing:
  5. عبدالروف اعوان

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    میں معذرت خواہ ہوں، وہ دراصل ، میں نے تصویر DL کے پبلک فولڈر میں نہیں رکھی تھی۔ یہ لیں جناب :
  6. عبدالروف اعوان

    صبح کے 5 بجے ، آنکھیں کھولنے کی ناکام کوشیش :'(

    صبح کے 5 بجے ، آنکھیں کھولنے کی ناکام کوشیش :'(
  7. عبدالروف اعوان

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    لیں ایک تازہ نمونہ میری طرف سے بھی D: , آج جناب شاکرالقادری صاحب نے ٹیسٹ ڈرائیو کا موقع دیا، اور اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ ٹایپنگ کے لحاظ سے یہ اب تک کا سب سے سموتھ اور تیز فانٹ ہے۔ :whistle:
  8. عبدالروف اعوان

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    کیا بات ہے جناب ، یہاں تو ٹھیک ٹھاک عیاشی دکھ رہی ہے ، امید ہے اب باقی کا سال آپ چپ چاپ ایک بھی شکوہ یا ہولیڈے کلیم کئے گُزاریں گی :rollingonthefloor:
  9. عبدالروف اعوان

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    آپ کی آفر کا شکریہ بھائی۔ ویب سایٹ تیار ہے ، بس اب لائسنس اور کاپی رائٹ پر کُنڈی اڑی ہوئی ہے ، اور فونٹ بھی الفا ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے، انشاءاللہ بہت جلد خوشخبری سُنا دی جائے گی۔
  10. عبدالروف اعوان

    describe*

    describe*
  11. عبدالروف اعوان

    Self-actualization، is the best desribe i must say, its never easy to splash out what you have ...

    Self-actualization، is the best desribe i must say, its never easy to splash out what you have , but the ones who do are real beings, keep up with good motives, Inshallah
  12. عبدالروف اعوان

    تعارف عبدالروف اعوان

    نیلم آپکا بہت شکریہ محمد احمد ، آپکا بھی بہت شکریہ مہ جبین، میرا تعارف پڑھنے اور تاثرات دینے پر میں آپکا بہت مشکور ہوں۔
  13. عبدالروف اعوان

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    بہت ذبردست بھائی ، کچھ تصاویر بھی لے لیجئے گا تاکہ ہم لوگ بھی شامل ہو جایئں۔
  14. عبدالروف اعوان

    Weekend needs to hurryup , seriouly have had enoughh..

    Weekend needs to hurryup , seriouly have had enoughh..
  15. عبدالروف اعوان

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    جی ، آئی فِگر اِٹ آوٹ ، لیکن میں نے بھی 5 سال بعد پرسوں ہی ویلکم موصل کیا تھا ، سوچا آپکا جو ویلکم ادھارا ہے وہ دے دوں۔ :)
  16. عبدالروف اعوان

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ناعمہ آپ کو ڈھیر ساری خوش آمدید۔
  17. عبدالروف اعوان

    تعارف عبدالروف اعوان

    تھنکس آلاٹ ، ریلی ایپریشیٹ دیٹ۔
  18. عبدالروف اعوان

    نیند کی حسین وادی میں ، خواب خرگوش کے مزے لوٹنے کے لئے تیار ، Get Set Gooooooo :D

    نیند کی حسین وادی میں ، خواب خرگوش کے مزے لوٹنے کے لئے تیار ، Get Set Gooooooo :D
  19. عبدالروف اعوان

    تعارف عبدالروف اعوان

    شمشاد حسیب نذیر گِل زین عائشہ عزیز S. H. Naqvi آپ سب احباب کا بہت شکریہ کہ آپ نے کچھ ٹائم نکال کر میرا تعرف پڑھا۔
Top