نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. mfdarvesh

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    شکریہ بہت شاندار، بس یہاں انتطامیہ کا فقدان ہے، وگرنہ اللہ نے تو سب کچھ دیا ہوا ہے
  3. mfdarvesh

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    صبح تو گوگل کا صفحہ چل رہا تھا، ابھی بلاک لگ رہا ہے
  4. mfdarvesh

    آیۃ کریمہ -2

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِين لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  5. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    یہاں تو رات کے نو بج کے چالیس منٹ ہوگئے ہیں اور میں چلا سونے اللہ حافظ اور شب بخیر
  6. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بیٹا میں بھاگ جانے کو ترجیح دوں گا :)
  7. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    اس کامطلب ہے کہ میں محتاط ہوجاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. mfdarvesh

    کراچی: اورنگی ٹاؤن کی امام بارگاہ کے باہر دھماکے

    استغفراللہ۔۔ دل دہل جاتاہے، کراچی کا سن کے اللہ سب کو محفوظ رکھے
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  10. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر آپ ان کو کامیاب وکیل ہونے کی سند پیش کر رہی ہیں؟
  11. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    جی واقعی تخریب کاری ہو گا پھر، یا فاتح بھائی کی لغت یا امتحان شروع
  12. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    ہاں یہ ٹھیک ہے میں یہ پیغام پہنچا دوںگا، اگر اذن بازیابی مل گیا تو واہ جی یہ خوب کہا ہے
  13. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    ناعمہ سے اس نے تو پھر پکا تخریب کار ہو بنا دینا ہے، سوچ لیں
  14. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    ہیں بیٹا اتنی جلدی ہار، وہ بھی آپ نے کچھ تو لڑائی کریں بلکہ ہتھوڑا دے ماریں ارے بیٹا آپ بہت بڑے ہو، ابھی گوشمالی کردیں بہار کی بات کررہا تھا، بھائی جی
  15. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    یار کترانا تو دور گیا یہ بہار تو آنکھ ملا نا بھی پسند نہیں کرتی، میں تو انتظار میں ہوں اب کو کانا کیا کہ کیا، بس دیکھے ذرا (بہار فوکس ہے)
  16. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    اسلام آباد میں، باس ہے ہی ظلم کا نام بیٹا اور وہ بھی معصوم قسم کے ملازمین پہ :)
  17. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    واہ جی ایسا جو ہو جائے تو پھر میں اس کے کان ایسے کھنچوں گا کہ خرگوش بنا کے ہی دم لوں گا :)
  18. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    بیٹا ادھر ہی اس بے آب و گیاہ اور سرد شہر میں بس باس نے غائب دماغ کر دیا ہے
  19. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    او کیا بات ہے جی یعنی کہ ہم صحرا میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے خوش رہیں اور آباد رہیں اللہ کا کرم ہے، بس باس نے غائب دماغ بنا دیا ہے
  20. mfdarvesh

    محفل کی بارہ دری

    کیا مصروفیت ہوگئی ہے شمشاد بھائی، کہیں باس میرے والا حال تو نہیں کر رہا؟
Top