کسی کے نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے؟
نثری نظم ایک حقیقت ہے اور طعنوں اور چٹکیاں لینے سے اسے زیر زمین دفن نہیں کیا جا سکتا ۔
یہ تخلیق کا ایک قرینہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اسے نظم ، بلکہ سرے سے ادب ہی سے خارج قرار دے دیجیے ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا
رہی بات اس کے معیار کی، تو اس کے لیے وہی پیمانہ ہے، جو...