کتنے میں دیتے ہیں ایک شعر؟
میری معلومات کے مطابق گلافتاب جدید غزل کے لیے کیٹالسٹ کا حکم رکھنے والی کتب میں سے ایک تھی۔
ابھی بھی اچھے اچھے شعر نکال لیتے ہیں بزرگوار۔
اگر وہی فضول رول میکڈونلڈ سے ملے تو فوڈ آرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیسی ڈھابے سے ملے تو !!!
تنقید میرا موضوع نہیں ، دلچسپی واجبی سی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کی وجہ بھی غالباً یہی ہے، کہ زندہ کام اس میں ہو ہی نہیں رہا، جو فکری سرمایہ کا درجہ پا سکے ۔ وہی تاریخ وفاتوً ں کی تحقیق اور چچڑی ہڈیوں کی ری ایگزیبشن
عمدہ تحریر۔