یہاں جس بحث کا آغاز ہوا ہے اس کے ضمن میں بس یہی عرض کروں گا کہ علامہ محمد اقبال نے زندگی کے امور اور زندگی کے ارتقا وغیرہ کے حوالے سے جو مباحث ہیں ان کے مکینکل ہونے سے انکار کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم اشیا و افعال کا مطالعہ کرنے کے لیے انھیں اجزا میں تقسیم کرتے ہیں لیکن ساری تقسیم کا کل ہمیشہ...