نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    میں ابھی عدنان بھائی کو شکایت کرتا ہوں :)
  2. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ہیں کیا یہ ایشوریا کی آواز تھی "امراؤ جان ادا دل ہو تجھ پر فدا" ؟
  3. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    میں نے کوئی الیکشن لڑنا ہے :)
  4. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاں ہاں کنگھا کرنے کے لیے ہوتی ہے، کنگھی بھی کرسکتے ہیں جوئیں زیادہ ہوں تو :)
  5. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ سارا خلائی مخلوق کیا کیا دھرا ہے
  6. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    جی جی کیوں نہیں تعلق حسبِ ذیل ہے: ایجنسیاں = لاتی امرا الیکشن میں کامیابی = آتی امرا الیکشن کے بعد = خون رلاتی امرا چوری کا سارا مال = کماتی امرا = جاتی امرا ایجنسیوں سے پنگا = گھر کو جاتی امرا
  7. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    دو آرزو کو کاٹیں گی دو انتظار کو :)
  8. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    مشکل فیصلہ کہ نازک کون ہے اور کرخت کون :)
  9. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    جی درست ان شا اللہ ایک چھوٹے سے کام سے فراغت کے بعد انٹرویو کی تیاری کرتے ہیں آپ تیار رہیے گا :)
  10. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    یقیناً ایک کے ۔۔۔۔بعد ایک :)
  11. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    انجمن ستائش باہمی کا اجلاس چل رہا تھا دو دوستوں کے درمیان
  12. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    اور پوتوں پھلاتی امرا :)
  13. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    میں سمجھا گانا گانے لگے ہیں تم کتنےاچھے ہو تم کتنی بھولی ہو :)
  14. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    سر کےبل چھلانگ نہ لگائی جائے :)
  15. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    بلکہ کھاتی پیتی امرا :)
  16. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    چلیے ستائشِ باہمی کا اہتمام ہوجائے گا :) اب مجھے کوئی سے دو ساتھی چننے ہوں گے آپ کے خیال میں اس کارِ خیر میں کون حصہ لے گا؟ عدنان بھائی سے پوچھتا ہوں ۔دوسرا یہ کہ انٹرویو کے لیے جو لڑی بناتے ہیں اس کو ہائی لائٹ کرنے کا طریقہ بھی نہیں آتا۔
  17. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    میرے والے میسج میں تبدیل تھا شاید کسی نے انتقام لیا ہو اپنے کسی ناکام عشق کا
  18. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    الیکشن سے پہلےجاتی امرا اور بعد میں آتی ہی آتی امرا :)
  19. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    جاتی امرا سے :)
  20. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    جملہ معترضہ ہے لیکن میسج میں یہی لکھا تھا۔۔۔۔۔ ٹیوشن والی باجی :)
Top