نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    دو سے زیادہ زبانوں پر مشتمل مرکبات اور محاورے

    اردو زبان میں کچھ مرکبات اور محاورات ایسے ہیں جن کا ہر لفظ الگ الگ زبان سے ماخوذ ہے۔ عرصہ ہوا میں نے اس کی کچھ مثالیں جمع کی تھیں، مگر جس کاپی میں انھیں درج کیا تھا وہ کاپی گم ہوگئی۔ فی الحال تین میرے ذہن میں ہیں: ۱۔ سو فی صد (اردو+عربی+فارسی) ۲۔ دم قدم سے (فارسی+عربی+سنسکرت) ۳۔ اضافہ شدہ ایڈیشن...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    بات چیت کریں ، مگر اس طرح کہ آپ کے جملے کا ایک لفظ جس حرف پر ختم ہورہا ہو اگلا لفظ اسی حرف سے شروع ہورہا ہو۔ جیسے: ”آج جمعہ ہے۔“ ”آج“ کا آخری حرف ”ج“ ہے اور ”جمعہ“ کا پہلا حرف بھی ”ج“ ہے۔ ”جمعہ“ کا آخری حرف ”ہ“ ہے اور ”ہے“ کا پہلا حرف بھی ”ہ“ ہے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    آئیے ہم قافیہ الفاظ کا ذخیرہ جمع کرتے ہیں۔ اس دھاگے میں ناظرین شعرائے کرام اور قارئینِ کرام سے دو کام مطلوب ہیں: ۱۔ہم قافیہ الفاظ اس دھاگے میں جمع کریں۔ ۲۔ہم قافیہ الفاظ سے متعلق کتب اور لنکس کی طرف رہنمائی کریں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ہم نکلے سدھر جانے۔(ایک مزاحیہ اور دلچسپ کہانی)

    ہم نکلے ’’سُدھر‘‘جانے کھڑے کھڑے ہمیں اپنے پاؤں ٹن بھرکے لگنے لگے، مگر ’’پی۔ون‘‘ تھی کہ آکر ہی نہیں دے رہی تھی۔ ان بسوں کا معاملہ بھی بڑا عجیب ہوتا ہے، ’’پی۔ ون‘‘ کا انتظار کرو تو ’’پی۔ تھری‘‘ آتی دکھائی دیتی ہے اور ’’پی۔ تھری‘‘ کا انتظار کرو تو ’’پی۔ون‘‘ آتی نظر آتی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارک مسکراہٹیں (ایک خوبصورت نعت)

    سرکارِ دوجہاں(ﷺ) کی مبارک مسکراہٹیں:redrose::redrose::redrose: مسکراتے گہر آؤ مل کر چنیں:redrose: مسکراکر پڑھیں ، مسکراکر سنیں:redrose: کس وجہ سے ، کہاں ، کس پہ اور کس گھڑی؟ :redrose:مسکرائے نبی ، مسکرائے نبی:redrose: سب سے آخر میں نکلے گا جو آگ سے دے گا جنت خدا مسکرا کر اُسے راوی اس بات کے...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    میں تم سے آگے ہوں مگر چنگچی کی پیچھے والی سیٹ پر میں بیٹھ کر جا رہا تھا ہلتے جلتے ، دھیرے دھیرے اپنے گھر دیکھ کر ہر اک کو یہ آتا تھا میرے ہونٹ پر ’’سامنے ہو تم مرے ، میں تم سے آگے ہوں مگر‘‘ ایک رکشا آگیا یکدم نگاہوں کے حضور دل میں اس سے یوں کہا مت کر تو اب اتنا غرور تیرے بارہ بج گئے اور...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    مصطفی مجتبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نعت

    مصطفی ، مجتبیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) رہ بر و رہ نما مصطفی ، مجتبیٰ(صلی اللہ علیہ وسلم) دل بر و دل ربا مصطفی ، مجتبیٰ(صلی اللہ علیہ وسلم) شاہِ ہر دو سرا مصطفی ، مجتبیٰ(صلی اللہ علیہ وسلم) ماہِ صدق و وفا مصطفی ، مجتبیٰ(صلی اللہ علیہ وسلم) ساری مخلوق میں کون ہے بہتریں؟ دل سے نکلی صدا مصطفی ،...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    اچھے سے اچھے لطیفے سنائیں۔ دو سو لطیفے پورے ہونے کے بعد جس لطیفے کو سب سے زیادہ پُرمزاح قرار دیا گیا ہوگا اس کے لکھنے والے کو میں اچھا سا انعام دوں گا۔ ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا۔ ایک سے زیادہ لطیفے الگ الگ پیش کریں ایک ساتھ نہ کریں۔ شرط نمبر۱: کسی قوم...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    دھت تیرے کی! (نظم برائے اصلاح)

    دھت ترے کی…! عجب قصہ تھا پچھلا دھت تِرے کی! چبایا ہونٹ نچلا دھت تِرے کی! جسے بے کار سے بے کار سمجھے وہ تھا نہلے پہ دہلا دھت تِرے کی! پسینا دھوپ میں چاہا سکھانا مگر وہ اور نکلا دھت تِرے کی! لگے سورج کو جب ہم گھورنے تو کیا چھینکوں نے حملہ دھت تِرے کی! ہوئے فیل اردو کے ہم امتحاں میں کئی لفظوں کو...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    میں آج نہیں آسکوں گا۔ انتظار کرنے والوں سے معذرت۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    جمعے کے دن کون کونسے واقعات پیش آئے؟

    حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک وہ کون کونسے مشہور واقعات ہیں جو جمعے کے دن پیش آئے؟ براہِ مہربانی بغیر حوالے کے نہ بتائیے گا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    چلغوزے۔۔۔۔خوب ہنسنے پر مجبور کردینے والی کہانی

    یہ کہانی میں نے لکھ کر اپنے شمارے ذوق و شوق میں شائع کی تھی، جس میں عقل مندی کی ضد ہے ، ساتھ ساتھ قارئین کو مزاح بھی بھرپور محسوس ہوگا۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔ چلغوزے آج تو بوریت کی انتہا ہوگئی، گھر کے سب لوگ کہیں نہ کہیں گئے ہوئے تھے، کوئی پڑھنے، کوئی پڑھانے، کوئی ملنے ملانے۔ ایک بس ہم تھے جو...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی عقلمندی کا کوئی قصہ سناکر پسندیدگیاں وصول کریں۔

    بچپن سے اب تک کے تمام واقعات میں سے آپ یہاں وہ واقعہ لکھیں جس میں آپ کی ذہانت ، عقلمندی ، حاضردماغی یا چالاکی کارفرما ہو۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    جو کرنی ہیں باتیں ”فعولن“ میں کرلیں
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ چوتھی قسط: محترم قارئین! پچھلی قسطوں میں ہم نے ’’قافیے‘‘ سے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے ساتھ قافیہ سازی کی مشق بھی الحمد للہ! کسی حد تک کرلی ہے۔ ایک اہم بات یہ ذہن نشین کرلیجیے کہ قافیے کی اصطلاحات جو کتابوں میں موجود ہیں، وہ حد سے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    میری جنت

    میری جنت کلی سے گل ، گلوں سے باغ ، باغوں سے بنی جنت سنو اب راز یہ مجھ سے کہ ہے کیسے سجی جنت محمد مصطفی نے اپنی امت سے ہے فرمایا: ”خدا نے والدہ کے پاؤں کے نیچے رکھی جنت“ ہمارے باپ آدم اور ہماری والدہ حوا اسی حوا کے آنے سے مکمل ہوگئی جنت میں اپنی ماں کے پیروں پر سدا بیٹھا رہوں گا اب ہے دنیا اک...
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ندامت کے آنسو(ایک خوب صورت نعت)

    ندامت کے آنسو نہیں ہے کوئی ذات پیارے نبی سی انھیں رب نے دی شخصیت ہے بڑی سی گزر گلشنِ نعت سے جب ہے ہوتا چٹکتی ہے دل میں خوشی کی کلی سی وہ خود کیسے ہوں گے! جب ان کی ہے صحبت: ابوبکر و فاروق و عثماں ، علی سی(رضی اللہ عنہم اجمعین) کہاں مجھ سا ناقص ، کہاں ان سا کامل ہے ناقص کے دل میں عجب بے کلی سی میں...
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    جَزَا اللہ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلم

    جَزَا اللہ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلم
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت میں جائیے

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ارشاد کا مفہوم ہے: ”سید الاستغفار یہ ہے کہ بندہ کہے: اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي وأبوء بذنبي فاغفر لي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت جو شخص صبح یا شام ان کلمات کو...
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    ایوارڈ یافتہ نظم

    یہ نظم دعوۃ اکیڈمی کی جانب سے منعقد کردہ ۲۰۱۱ء کے مقابلے میں پاکستان بھر میں اول قرار دی گئی تھی مقابلے میں صرف وہ نظمیں شامل تھیں جو ۲۰۱۱ء میں بچوں کے کسی رسالے کی زینت بنی ہوں۔ گائے لگی بدکنے قربان گاہ میں جب ، ہم نے چھرا اٹھایا گائے لگی بدکنے ، آنکھوں میں خون آیا رسی کو ہم نے پھینکا ،...
Top