السلام علیکم ورحمۃُ اللہ و برکاتہ ،
بہت اچھی بات ہے شاکر بھائی کہ آپ نے جسے مناسب نہ سمجھا اسے چھوڑ دیا ،
اکثر لوگوں کو مخلتف کاموں کے بارے میں مخلتف تجربہ ہوتا ہے ، لوگوں سے گفتگو کرنے کے بارے میں میرا تجربہ و تجزیہ کچھ اور ہے ، الحمد للہ ثم الحمد للہ بہت کم ایسا ہوا کہ میری طرف سے بات کسی...