نتائج تلاش

  1. مدرس

    انگلش ترجمہ قران از مفتی محمد تقی عثمانی

    جی میں بھی منتظر ہوں اور احباب اس کام کے لئے تیار بھی ہیں لیکن صرف اجازت کا مسئلہ ہے کہیں استاذ محترم مفتی تقی عثمانی صا حب ناراض نہ ہو جا ئیں‌
  2. مدرس

    ایک تجربہ

    YouTube- Lata Haya میں نے یو ٹیوب کی ویڈوڈالنے کا تجربہ کیا ہے براہ کرم اس کو صحیح جگہ ڈال دیں
  3. مدرس

    مبارکباد اشتیاق علی قادری کی خدمات کا اعتراف

    دل خوش ہو گیا یہ اعلان سن کر وفی ذالک فالیتنافس المتنافسون اللہ پاک آپ کو دن دوگنی رات چوگنی تر قی نصیب فر مائے اشتیاق بھائی ایک تجویز ہے آپ شاگردوں کی ایک ٹیم تیارکر کے اپنی خدمات کو جاوداں بنالیں اور شاگردوں میں میرانام بھی شامل کرلیں
  4. مدرس

    اشتیا ق بھائی السلام علیکم میں ان پیج میں المصحف فونٹ ایڈ کرنا چا ہتا ہوں‌ کیا آپ میری مدد کریں گے؟

    اشتیا ق بھائی السلام علیکم میں ان پیج میں المصحف فونٹ ایڈ کرنا چا ہتا ہوں‌ کیا آپ میری مدد کریں گے؟
  5. مدرس

    اسکینر کونسا لیا جائے؟

    میری ضرورت یہ ہے کہ کچھ عربی کتابوں‌کو اسکین کرکے بذریعہ اوسی آر ورڈ پہ لے کے جانا ہے یہ آپ نے کیا کہا اس کی تشریح کریں گے کیا اسکین کر کے ورڈ پر لیجانا ممکن ہے
  6. مدرس

    لڑکوں‌ کے نام ۔

    اگر تین حرفی نام ہوتو مجھے بہت پسند ہ وتے ہیں‌ جیسے حسن ۔علی ۔زید ۔انس۔وغیرہ
  7. مدرس

    شتیاق بھائی میل مل گئی فو نٹ کی

    شتیاق بھائی میل مل گئی فو نٹ کی
  8. مدرس

    منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب کا شکرگزار

    بھائی صا حب یہ ہے کہاں‌؟
  9. مدرس

    بالکل خیریت ہے حیرت کا اظہار کچھ زیادہ کیا آپ نے فر خندہ کا صحیح تلفظ کیا ہے خ پر زبر ہے...

    بالکل خیریت ہے حیرت کا اظہار کچھ زیادہ کیا آپ نے فر خندہ کا صحیح تلفظ کیا ہے خ پر زبر ہے یا پیش؟
  10. مدرس

    بالکل خیریت ہے حیرت کا اظہار کچھ زیادہ کیا آپ نے فر خندہ کا صحیح تلفظ کیا ہے خ پر زبر ہے...

    بالکل خیریت ہے حیرت کا اظہار کچھ زیادہ کیا آپ نے فر خندہ کا صحیح تلفظ کیا ہے خ پر زبر ہے یا پیش؟
  11. مدرس

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    لگتا ہے سارا مکھن آپ بانٹ رہی ہیں ؟:surprise:
  12. مدرس

    السلام علیکم میں نے دو عدد فونٹ میل کئے ہیں‌ اگر کا آمد ہو جا ئیں‌تو اطلاع دیجئے گا شکریہ

    السلام علیکم میں نے دو عدد فونٹ میل کئے ہیں‌ اگر کا آمد ہو جا ئیں‌تو اطلاع دیجئے گا شکریہ
  13. مدرس

    حمنہ آپا کیا حال ہے

    حمنہ آپا کیا حال ہے
  14. مدرس

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    ان کی کامیابیوں سے ان کے مفاد خطرے میں‌پڑ تے ہیں‌اس لئے صدقہ ‘‘کسے کہتےہیں
  15. مدرس

    مزاج کیسے ہیں (3)

    کیا کہنے آپ کے مزاج کے اللہ کر ے سب کے مزاج ایسے ہی ہو جائیں‌ مزاج بخیر
  16. مدرس

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے تو اب پتہ لگا کہ یہاں اس قدر مکھن کی فراوانی ہے اگر پہلے پتہ لگتا تو میں بھی مکھن لگالیتا کیا یہاں ڈبل رو ٹی بھی مل رہی ہے مکھن کے ساتھ یا ساتھ لا نی پڑے گی
  17. مدرس

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    سوال کتھے گیا حمنہ آپا جواب میں چنے کی جگہ شکر قندی کیوں‌نہیں
  18. مدرس

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میرے خیال میں تو ہم سب ،سب سے زیادہ اپنے آپ کو مس کرتے ہیں‌
  19. مدرس

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم السلام ضرور اگر آپ میں کو ئی خوبی ہے تو ضرور مس کررہے ہیں‌ ویسے کیا حال ہیں‌آپ کے ؟
Top