اس کے وعلاوہ بہت کچھ چیزیں ہے جو میں صرف فنگشن میں جاتے وقت یوز کرتی ہوں۔
ارنا میں گھر پر زیادہ سے زیدہ منہ دھونے اور بال اسٹرٹ کجرنےکے علاوہ کچھ یوز ہی نہیں کرتی۔
کیوں کے میرے بال کرلی ہیں
سب سے پہلے فیس واش
اگر کچھ تیار ہونے کا موڈ ہوتا پوڈر اگر اس سے زیادہ کچھ لگا نا ہو تو فونڈیشن
لپسٹک یا لکوڈ لپسٹ
سرما یا کاجل
بس اتنا ہی ہان ایک اہم چیز جو میں ہر حال راز یوز کرتی ہوں خوشبو لگانا جو مجھے بہت پسند ہے