نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا پوچھيے کہ دل کا موسم کتنى جلدى اور دن ميں کئى بار بدل سکتا ہے۔ اس پر بھى ريسرچ ہونى چاہيے۔
  2. صابرہ امین

    دس برس کی الفت

    زبردست۔ ۔!!اللہ آپ کى وابستگى برقرار رکھے۔ شاعرى کى جتنى سمجھ، رہنمائى اور مسلسل ہمت افزائى اردو محفل نے نو آموز شاعروں کو دى ہے اس کا کوئى ثانى نہيں۔
  3. صابرہ امین

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت اعلی ۔ ۔!! بس اردومحفل کو اپنا مسکن بنا لیا ہے ۔ ۔۔ کیا کہنے!!
  4. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر آپ کی تحریر

    اف !کیا اتنا کچھ سچ میں ہوا تھا؟ ذہن مان ہی نہیں رہا ۔ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں ڈھیر حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین
  5. صابرہ امین

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    ماریہ سحر ، آپ کو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔ امید ہے اپنی نگارشات محفل میں پیش کریں گی۔ آپ سے یقینا بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  6. صابرہ امین

    اللہ کریم آپ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین

    اللہ کریم آپ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
  7. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے ملک کے گھریلو معاملات ، اور لطیفے اس صدی میں بھی بدلنے والے نہیں۔
  8. صابرہ امین

    عید مبارک۔۔

    عید مبارک۔۔
  9. صابرہ امین

    مبارکباد عید الاضحٰی مبارک

    تمام محفلین کو عید کی ڈھیروں مبارکباد۔
  10. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس سیما آپا ہم نے بھی سب کو یاد کیا۔
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ پوچھیے گلے کی حالت، شدید خراب ہے۔ سیما آپا سے بات کرنی تھی مگر آواز ساتھ دے تب نا۔
  12. صابرہ امین

    :-(جمحمد عبدالرؤوف بھيا کافى مصروفيت رہى جس نے يہاں آنے نہ ديا۔ [ISPOILER]

    :-(جمحمد عبدالرؤوف بھيا کافى مصروفيت رہى جس نے يہاں آنے نہ ديا۔
  13. صابرہ امین

    جى شکريہ احسن بھائى، طرحى يا ايک مخصوص زمين پر مشاعرہ ہے تو کچھ لکھ سکى تو ضرور شرکت ہو گى۔

    جى شکريہ احسن بھائى، طرحى يا ايک مخصوص زمين پر مشاعرہ ہے تو کچھ لکھ سکى تو ضرور شرکت ہو گى۔
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جى ہم تو اس کے بغير ہى آ گئے۔
  15. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    يہيں ہوں گل۔
  16. صابرہ امین

    ہم اور گم؟؟ بس قدر کھو ديتا ہے ہر روز کا آنا جانا وغيرہ وغيرہ۔ [ISPOILER]

    ہم اور گم؟؟ بس قدر کھو ديتا ہے ہر روز کا آنا جانا وغيرہ وغيرہ۔
Top