نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    تو کیا یہ مرغی بول رہی ہے ؟ مع السلام
  2. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    خرم باجو کے ساتھ کون بیٹھا ہے ذرا دیکھنا اگر کوئ نہیں ہے تو تعبیر کے لیئے کرسی رکھواتا ہوں ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    اوئے عقل کر منڈے کی کھادا ای آج ہیں ہتھ ہولا رکھ ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    آرے بھئ میں نے ایک سادا سا سوال کیا ہے ایک لیمٹ‌میں‌رہ کر ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    محفل کی سالگرہ پر اک نیا انداز (باجو آپی ذرا دیکھنا )

    بھائ جی وہ شکاری نہیں کاو بوآئے بنے ہوئے ہیں ؟ مع السلام
  6. علی ذاکر

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    ثمینہ بہن آپ نے یہ نہیں لکھا کہ آپ کہاں‌سے تعلق رکھتی ہیں میرا مطلب پاکستان سے یا پاکستان سے باہر ہیں ؟ مع السلام
  7. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    کیا چوری کی ہے بھئ دسی نا ذرا ؟ مع السلام
  8. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    اب تو رش کافی ہو چکا ہے خرم سے کہہ کر آپ کی سیٹ کا بندوبست کرنا ہوگا کہاں چاہیئے آپ کو سیٹ آگے یا پیچھے؟ مع السلام
  9. علی ذاکر

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    ثمینہ محفل پر خوش آمدید اور یہاں‌پر سب ہی گھریلو مرد اور خواتین ہیں امید ہے آپ کو یہاں سے بہت کچھ جاننے کو اور سیکھنے کو ملے گا ؀ مع السلام
  10. علی ذاکر

    ایرانی فیشن شو

    کیوں نہیں ہو سکتے تعبیر اس میں پاکیزگی زیادہ دکھائ گئ ہے جو اسلام کے مطابق ایک عورت کا لباس ہے ! بہت شکریہ شیئر کرنے کا مع السلام
  11. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    تو کیوں بول رہے ہو نا بولو ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    جھوٹ میری جان سفید ہوتا ہے یہ کالا جھوٹ کہاں سے آگیا ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    بس قسمت ماڑی جو اس دن پزا کھا لیا تب سے آج تک پزا کی دکان کے سامنے سے بھی نہیں‌گزرتا ہوں آنکل ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    پزا نہیں چاہیئے لے جاو اپنا تھرڈ کلاس پزا دومینوز ہمممممم! مع السلام
  15. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    ابھی بھی وہی ہو ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    میری تو برتن دھونے سے خلاصی ہو چکی ہے تم اپنی خیر مناو ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    بلکل صحیح ہے خرم ویسے بھی جو کام لڑکیوں کا ہے وہ ان کو ہی جچتا ہے لڑکوں کا کام لڑکوں کو ہی کرنا چاہیئے عبداللہ کہاں‌ہو آجاو سٹیج پر ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    با صلاحیت -- پاکستانی

    بلاشبہ پاکستان میں ٹیلنٹ بہت زیادہ ہے لیکن اس ٹیلنٹ کو دیکھنے والا اور اس کو اس کی صحیح مقام پر لانے والا کوئ نہیں پہلی اور سیکنڈ لاسٹ ویڈیو کمال کی ہے ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    لو کھایا پیا ابھی کچھ نہیں "ویٹر" پہلے آگئے :rollingonthefloor:! مع السلام
  20. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    کہاں خرم کہیں‌ برتن صاف کرنے میں اور صفائیاں‌کرنے میں ساتھ نا رکھ لینا یار :grin: مع السلام
Top