نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    سبحان اللہ وبحمدہ ،سبحان اللہ العظیم
  2. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    جیسے ہی کھلا انکی رحمت کا شفا خانہ دنیا کے مسیحا بھی بیمار نظر آئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح بخیر
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوہ بہت محنت کی مگر کچھ دیر ہو گئی
  4. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بزم خیال
  5. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میری بیٹی نائنٹی سیون کی ہے۔جب وہ سیونتھ میں تھی شاید تیرہ سال کی تھی تو قسے چشمہ لگ گیا سب نے کہا ہائے ہائے یہ کیا ہو گیا۔لیکن میں نے بالکل محسوس نہیں کیا۔ اب اللہ کے فضل سے پی ایچ ڈی کر رہی ہے
  6. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس وقت میں ایسے ہی سمجھا جاتا تھا۔لوگ بچوں کے چشمہ لگانے کو عجیب سمجھتے تھے
  7. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے یہ لفظ عربی ہے عنبیہ۔۔ہمیں لفظ بناتے ہوئے اردو کو ذہن میں رکھنا چاہیے
  8. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آ نکھ کے تیسرے پردے کو عنیبیہ کہتے ہیں
  9. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔امین یا رب العالمین
  10. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    جی بہت شکریہ۔میں نے ابھی ابھی پڑھا ہے۔بہت شاندار ہے۔
  11. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    آ مین ثم آمین یا رب العالمین
  12. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    آ مین ثم آمین یا رب العالمین
  13. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    عدالت میں تو قاضی گواہ وکیل مدعی اور مدعا علیہ ہوتے ہیں ٹیچر تو نہیں سنا تھا
  14. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صلح حدیبیہ
  15. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واہ شکیل بھائی واہ بہت خوبصورت
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پیاسا کوا
  17. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :brokenheart::brokenheart::rockon:
  18. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میتھی دانہ
  19. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بھائی ان خواتین سے ذرا مختلف ہوں۔مجھے بڑے بننے میں لطف محسوس ہوتا ہے
Top