بالکل اردو میں بھی کہا جا سکتا ہے لیکن شاید جاسمن آپا نے اپنے پنجابی ہونے کی مناسبت سے پنجابی ٹپوں کا سوچا یہوگا۔ آپ لکھئیے اردو میں۔ آپا چاہیں گی تو اسے اردو میں ترجمہ کر لیں گی۔ ویسے آپس کی بات ہے بھیا کہ ہم پنجابی چاہے اردو ہی لکھ پڑھ رہے ہوں لیکن اسے پنجابی ہی میں ڈھال کر خود جو سمجھا رہے...