یہ لمبی کتاب ہے اور پروف والے لوگ کم جبکہ ٹائپنگ والے زیادہ ہیں، ان کے لیے کتاب شروع کر دی گئی ہے تاکہ ٹائپنگ جاری رہے۔
پروف میں مصروف لوگ اتنی دیر فقط گپ شپ بھی کر سکتے ہیں اور کمر توڑ پروف کے دکھڑے بھی بیان کر سکتے ہیں۔
میں خود مسلسل پروف کے عمل سے گزرنے کے بعد لکھنے کی طرف سخت مائل ہوں یا کم...