سب کیا دھرا اگر مجبوری پر ڈال دیں تو پھر"عیدی" کا تسلسل ٹوٹے کیسے، مجبوری سے پہلے عملی منزل نہیں ملتی یا بس انتظار ہوتا ہے، اس مجبوری کی "نوبت" کا لوگ عیدی دیتے ہیں یا پھر ان سے زبردستی لی جاتی ہے اگر زبردستی لی جاتی ہے مجبوری کا "تعین" کیسے ہوگا اور جب لوگوں کے پاس مجبوری میں "عیدی" دینے کی...
اس سے پہلے کہ رشتے دار آپ کے یہاں آئیں آپ وہاں تشریف لےجائیں ۔۔۔! کیونکہ جو دوسرے مہمان، ہمارے یہاں آتے ہیں وہ تو ہم سے اجازت نہیں لے کر آتے ۔:idontknow:
اس کے دو فائدے ہیں ایک تو آپ کا ٹائیم کچن میں کام کرنے سے بچے گا ۔۔
دوسرا یہ کہ آپ کو وہاں سے عیدی بھی مل جائے گی۔۔۔ :heehee:
اللہ تعالی آپ...
ریت سے بُت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار
ایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتّھر لا دوں
میں تیرے سامنے انبار لگا دوں لیکن
کون سے رنگ کا پتّھر تیرے کام آئے گا؟
سرخ پتّھر جسے دل کہتی دنیا
یا وہ پتّھرائی ہوئی آنکھ کا نیلا پتّھر
جس میں صدیوں کے تحیّر کے پڑے ہوں ڈورے
کیا تجھے روح کے پتّھر کی ضرورت ہو گی؟
جس پہ...
میں اردو محفل، کے تمام ناظمین، اور تمام محلفین، کو محفل کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ تعالی، محفل کی رونقیں، محبتیں، دن دوگنی رات قائیم و دائیم رکھے اور سب کو خوشیاں عطاء فرمائے ۔۔۔۔آمین ۔۔۔
اللہ تعالی، ہم سب کو شب قدر کی فضیلتوں، سعادتوں، اور برکتوں، سے فیض یاب کرے ۔۔!
ہماری تمام عبادات، اور محنت، کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ہماری تمام خطاؤں کو بخش دے۔۔۔آمین۔۔۔
آپ میں سے بہت سے لوگوں نے "عید کی خریداری" شروع کردی ہوگی۔۔
ذرا اپنے اردگرد بھی نظر دوڑایئےگا اپنے پڑوس یا اپنے رشتیداروں میں یا راہ چلتے آپ کو کوئی نادر نظر آجائے جو چاہ کر بھی عید کی تیاری کسی وجہ سے ناکر پارہے ہوں۔۔۔۔۔۔تو پلیز آپ اُنکو اپنی خوشیوں میں اور خریداری میں یاد رکھے گا جو کچھ آپ...
سوداگروں کے سودے اب ایسے ہی تو چل رہے ہیں۔۔۔یہاں تک کے سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی کیئے جارہیے ہیں۔۔مگر خود میں کوئی تبدیلی لائے بغیر اور رونا بھی یہی ہے آج کل کے دور میں کہ صرف باتیں ہی کیے جاؤ اچھے اچھوں کی اور ان کی اوٹ میں خود کو چھپائے جاؤ، اور المیہ تو یہ ہے کہ ہم انکے ناموں اور کاموں کو بھی...
نایاب بھائی، بہت شکریہ لاجواب بات کہی آپ نے اور آپ کی بات سے میں سو فیصد متفق ہوں ۔۔۔۔
لیکن ہمارے معاشرے میں اچھے لوگ اس لیئے بھی نہیں پائے جاتے کیونکہ ہم اُنہیں پسند نہیں کرتے، ہم اُنہیں پسند نہیں کرتے تو اُن جیسے لوگ بھی نہیں بنتے۔۔۔
اپنے اندر کی بڑائیاں ہمیں اچھی لگتی ہیں۔۔۔۔اس لیئے ہم اُن...
آپ کا نقطہ نظردرست ہے اور آپ کی بات میں سبق بھی بہت اہم ہے، اور میرے اظہار خیال کا مطلب آپ سے اختلاف نہیں، بلکہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اچھا بننا سُننے کی حد تک تو بہت اچھا لگتا ہے مگر حقیقت کی دُنیا میں اچھا بننا بہت مشکل کام ہے۔۔۔۔۔کٹھن اور جان جوکھوں کا کام ہے۔۔ اچھا بننے میں دُنیاوی حد تک...
I prefer blueberries,raspberries,blackberries,seedless grapes, cooked apples, and cantaloupe
melons, Papita, and lightly cooked pineapple slices
on well-done steaks Most favorite,
Mango, the king of fruits. :) And yours.