محمد عبد اللہ بھائی، مجھ میں احساسِ ندامت بہت ہے میں اگر کسی سے اُونچی آواز میں بھی بات بھی غصہ کرلوں تو شیطان مجھ سے یہ گناہ کروالیتا ہیے لیکن بعد میں بہت پچتاتا ہوں یوں ہی ذار ذار سی بات پر پچھتاوا ہوتا ہیے۔ پھر میں دیکھتا ہوں کہ لوگ تو قتل کر کے بھی شیر کی طرح گھومتے ہیں۔ اور بچپن سے لوگوں سے...
جب ہم کسی اسپتال میں جائیں تو لگتا ہے، سب لوگ بیمار اور مریض ہیں،جب کسی بازار جائیں تو لگتا ہے کہ ساری دُنیا ہی شاپنگ کرنے نکلی ہے۔۔
بلکل اسی طرح جب ہم "سوشل میڈیا" پر ہوں اور بڑے لوگوں کی تلاش میں نکلتے ہیں، تو لگتا ہے یہاں سب لوگ ہی بڑے ہیں لیکن اگر ہم
"سوشل میڈیا" پر نیک سیرت اور بااخلاق...
محترم محمد عبد اللہ بھائی، اگر کسی کو مذاق کرنے اور مذاق اُڑانے کا فرق معلوم نا ہو تو مذاق نا کرے،
اگر کسی کو تنقید کرنے اور تذلیل کرنے کا فرق معلوم نا ہو تو وہ تنقید نا کرے،
اگر آپ کو میری کسی بھی بات سے کسی بھی طرح کا اختلاف ہو تو آپ بلا جھجھک اس کا اظہار کیجئے میں مثبت تنقید پر برا ماننے...
پسند نا پسند ہر کسی کی اپنی اپنی ہوتی ہے میری پسند نا پسند آپ کی نہیں ہوسکتی اور آپ کی پسند نا پسند میری نہین ہوسکتی لیکن ہوتی دونوں پسند اور نا پسند ہیں جس کی وجہ سمجھ اور پرکھ کی ہوتی ہے جو ظاہر ہے سب کی الگ الگ ہے اورپسندکرنے کو بہت کچھ ہوتا ہے اور ہم پسند بھی کرتے رہتے ہیں لیکن کبھی کبھی...
ما شاء اللہ اس کی خوراک بہت اچھی ہے اور یہ بہت کھاتا ہے۔۔۔ :) اور کھانے پینے کی وجہ سے اکثر اسکی بہت لڑائی بھی رہتی ہے۔۔۔
اگر اس کے پیچے کوئی کچھ کھالے اور اسے پتہ چل جائے تو لڑتا ہے بہت :)
شگفتہ بہنا، آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ تعالی، آپ کی اس دُعا کو تمام اُمتِ محمدیہ کے حق میں شرفِ قبولیت بخشے اور آپکو جزائے خیر عطاء فرمائے۔۔۔۔ آمین۔۔۔۔۔
پسند ناپسند ذرا غور سے دیکھا جائے تو کوئی خوشی ایسی نہیں جو غم نہ بنے، کوئی وصال ایسا نہیں جو ماضی نہ بنا ہو، کوئی پسند ایسی نہیں جو چبھن نہ جائے۔۔۔۔غرض کہ کوئی وجود ایسا نہیں جو غیر موجود نہ ہوجائے ہر ہست، بود بلکہ نا بود ہوجاتا ہے۔۔۔۔اپنے حال کو اپنے آپ کو اور اپنےاللہ بس دیکھے جائیں۔۔اگر وہ...
ما شاء اللہ
بہت عمدہ شئیرنگ کی ہے
اللہ سبحان و تعالی، آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے اور آپ کے دل کی تمام مرادیں پوری کریں۔۔۔۔آمین۔۔۔
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بےحد شکریہ
جزاک اللہ خیر
ما شاء اللہ بہت خوبصورت نعت ہے بچپن میں اپنے مدروسے میں پڑھتے تھے
بہت شکریہ
زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیا
جھکاؤ نظریں ، بچھاؤ پلکیں ، ادب کا اعلیٰ مقام آیا
یہ کون سر سے کفن لپیٹے ، چلا ہے الفت کے راستے پر
فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں یہ کون ذی احترام آیا
فضا میں لبیک کی صدائیں ، ز فرش...
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔