میرے دوست تمہیں گھر بلانے کا تو بہت شوق ہے
بس گھر میں ایک بیوی ہے یہی بس ایک روک ہے
حالات اتنے بھی بے قابو نہیں کہ تم سے منہ پھیر لوں
مسئلہ خاص نہیں بس فیصلہ اس کا ہوتا دو ٹوک ہے
چلو بھر پانی میں جا کے ڈوب مر
جس میں تیری رضا ہو وہ ہی کر
کیا نتیجہ نکلے گا تیری مرضی کا
اس بات سے تو بل کل بھی نہ ڈر
مرضی کرنےکاہے بھوت سوارسب پر
کوئ نہیں بچتا خواہ مادہ ہو یا نر
سارے ہی اسی راستے پے ہیں گامزن
کاش اس رسم کی کٹ جائے جڑ