نتائج تلاش

  1. یاز

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    فیصل آباد میں رہ کر فیصل آبادی رنگ خوب چڑھ گیا ہے۔ راستہ بتاتے بتاتے بھی جُگت ضرور لگانی ہے۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پل دو پل میں آتے ہی ہوں گے۔
  3. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
  4. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    دھونی آؤٹ۔ انڈیا 221 پہ 7۔
  5. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    ہم بھی اسی راہ سے یہاں پہنچے ہیں بھائی۔
  6. یاز

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    کیا اسم بامسمٰی قسم کا نِک ہے بھائی۔ ایں نکتہ خوب است۔
  7. یاز

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    ارے واہ بہت ہی زبردست اور خوشی کی خبر ہے جی۔ بہت مبارک ہو جاسمن بہن اور مریم افتخار بہن۔
  8. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    آگے آگے کے ساتھ ساتھ دائیں بائیں بھی دیکھتے رہئے بھائی۔
  9. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    44 اوورز میں 212 پہ 6۔
  10. یاز

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

    اس مراسلے کو اتنا ناپسند کیوں کر لیا قرۃالعین اعوان بہن جی؟
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بڑھیا لکھا ہے یا بُڑھیا؟
  12. یاز

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

    بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہن جی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خوشیاں اور ترقیاں عطا کرے۔ آمین
  13. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    دھونی جی سست بیٹنگ کا ریکارڈ توڑتے ہوئے۔ 53 گیندوں پہ 28 رنز بنائے ہیں۔
  14. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    عبداللہ محمد صاحب! آپ کی ضرورت ہے یہاں پہ شاید۔
  15. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بھارتی ٹیم 41 اوورز میں 199 رنز پہ 6 وکٹیں کھو چکی ہے۔ دھونی ہنوز کریز پہ موجود۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    بسم اللہ کریں جناب۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    25 جولائی کی رات کو یہ ہدف پورا ہو جائے گا انشاء اللہ۔
  18. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور جڑی بوٹیاں تلف کرنا کس کا کام ہو گا؟
Top