نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    بہت عرصے بعد ایک تُک بندی

    شاکر دوست بہت اچھی کہی ہے بہت خوب
  2. ایم اے راجا

    بھولنے کو کہا نہیں کرتے

    سر اسے بھی دیکھیئے گا۔ شکریہ۔
  3. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    سر اگر مطلع کو یوں کہا جائے تو؟ سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے ہواؤں کو زیرِ اثر کر لیا ہے
  4. ایم اے راجا

    دیکھ کتنا عجیب لگتا ہوں۔

    سر اسے بھی دیکھیئے گا۔ شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں ( حمد باری تعالٰی)

    شکر ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہیں، اللہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور تمام پریشانیوں سے بھی دور رکھے۔ آمین۔ باقی، نزلہ زکام اور کھانسی تو آجکل سبھی کے ساتھ لگا ہوا ہے۔
  6. ایم اے راجا

    ایک مسئلہ

    ابنِ سعید اب بھی ایک ضرب کا نشان سرخ رنگ میں کئی اقتباس کے آپشن پر موجود ہے اور آپشن کا نام پڑھنے میں نہیں آ رہا۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    ایک مسئلہ

    شکریہ ابنِ سعید باقی تو سب ٹھیک ہو گیا، مگر ایک مسئلہ ابھی برقرار ہے کہ ، آپشن میں “ اس پیغام کا اقتباس کے ساتھ جواب دیں“ اور اس پیغام کا کئی مرتبہ اقتباص لیں“ لیں ایک دوسرے کے ساتھ مکس ہیں وہ کیسے علیحدہ ہوں گے؟
  8. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں ( حمد باری تعالٰی)

    استاد محترم جانے کہاں چلے گئے خدا کرے انکی صحت ٹھیک ہو
  9. ایم اے راجا

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    اور اگر بالوں کا مسئلہ بھی کسی بڑے کے ساتھ ہوا تو وہ بھی دورِ جدید نے حل کر دیا ہے
  10. ایم اے راجا

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    کیوں بڑے کوئی ڈاکٹر تھوڑے ہی ہیں کہ انکے سینے میں دل نہ ہو ! وہ کہتے ہیں نہ کہ ، گھوڑا اور پتا نہیں کیا کچھ یاد سا نہیں آ رہا!
  11. ایم اے راجا

    مرد حضرات سے سوال ۔

    کافی پہلے کچھ مرتبہ پاکیزہ پڑھنے کا اتفاق ہو چکا ہے مگر تقریبا دس سال سے کبھی نہیں پڑھا
  12. ایم اے راجا

    ایک مسئلہ

    میرے پاس فورم میں ایک مسئلہ ہو گیا ہے، اچانک خود بہ خود کافی چیزیں اردو کے کے بجائے انگریزی میں ظاہر ہو رہی ہیں جیسا کہ، ان بکس، پورٹل، فورم میرا پروفائل اور بہت سے دوسرے ٹول۔ اسکے علاوہ جب کوئی دھاگا کھولتا ہوں تو اس میں نیچے جو آپشن ہیں ایڈٹ، شکریہ، ریپلائی وتھ کوٹ اور کوٹ دِس میسیج وغیرہ...
  13. ایم اے راجا

    حمد باری تعالی پیش کرنے کی جسارت کرتا ہوں، قلب و نظر سے جاری ترا نام ہو گیا

    سبحان اللہ بہت خوب کہی ہے اظہر صاحب، مگر بقول استد محترم کچھ مصرعے اصلاح طلب ہیں
  14. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں ( حمد باری تعالٰی)

    بہت شکریہ اظہر صاحب اور سخنور صاحب
  15. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں ( حمد باری تعالٰی)

    ایک حمد باری تعالٰی کہی ہے اصلاح کیجیئے گا۔ دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں پھول، گلشن، گلاب تیرے ہیں تُو ہی مالک، جہان تیرا ہے چاند، تارے، سحاب تیرے ہیں ہر سُو جلوہ نمائی تیری ہے شوخ گُل با شباب تیرے ہیں خالقِ کُل تُو، مالکِ کُل تُو دریا تیرے، حباب تیرے ہیں وحدہ...
  16. ایم اے راجا

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بہت خوب اگر ایسا ہو جائے، تو ہم سست لوگوں کی تو موجیں ہی ہوجائیں گی :)
  17. ایم اے راجا

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    فصیح صاحب بہت اچھی گزل کہی ہے، بہت داد قبول ہو۔ لگتا ہے اس شعر کے مصرعہ اول میں آپ سے ٹائپو ہو گئی ہے، اسے دیکھ لیجیئے گا۔ شکریہ۔ عکس بننے بچ سے نہیں سکتے آئنوں کا شکار ہیں ہم لوگ اسکا مصرع اول شاید یو ہونا چائیے تھا۔ عکس بننے سے بچ نہیں سکتے آئنوں کا شکار ہیں ہم لوگ
  18. ایم اے راجا

    دیکھ کتنا عجیب لگتا ہوں۔

    ایسے چمٹا ہوا ہے غم مجھ سے جیسے اس کا حبیب لگتا ہوں سر اگر اس شعر کو یوں کہا جائے تو، یو ں چمٹا ہے آج غم مجھ سے جیسے اسکا حبیب لگتا ہوں
  19. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    لیکن سر، کر لیا ہے تو ردیف ہے، اس لیئے ایسے کہا ہے، اجالوں سے وحشت سی ہونے لگی ہے اندھیروں نے زیرِ اثر کر لیا ہے
Top