نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    سمت شمارہ 18 کا اجرا

    میم میم مغل صاحب مبارک باد قبول ہو
  2. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ایم اے راجا

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں اسوقت شوگر کی ٹریٹمنٹ کی گوگل پر سرچ کر رہا ہوں اور ساتھ میں یہ پیغام بھی لکھ رہا ہوں!
  5. ایم اے راجا

    سادگی میں مشہوری!

    شکریہ پر ویڈیو غائب ہے
  6. ایم اے راجا

    تاسف فہد کبیر المعروف ابو شامل کو صدمہ

    انا للہِ وانا الیہِ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ پڑھ کر، لیکن دارِ فانی ہے یہاں کس نے مستقل رہنا ہے آج وہ گئے تو کل ہم نے جانا ہے، بس یہ دعا ہیکہ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پَسماندگان کو صبرِجمیل عطا فرمائے ۔ آمین
  7. ایم اے راجا

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ایک لمبے عرصہ بعد بندہ پھر حاضرِ خدمت ہے، تما اہلیانِ محفل کو السلام علیکم اور عید مبارک قبول ہو۔
  8. ایم اے راجا

    ونڈوز خزائن الہدایت ورژن ۲ ریلیز!

    اللہ آپکو اور آپکے ساتھیوں کو جزائے خیر دے، میں بھی ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  9. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح : تسلی بھی مجھے دیتے ہیں پر بیزار ملتے ہیں : عمران نیازی

    جی ہاں نیازی صاحب خرم ٹھیک کہہ رہا ہے جلدی کرو جانے نہ پائے پکڑو اسکو اور توذ مروڑ کرو اسکی:)
  11. ایم اے راجا

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    اچھی نظم ہے، مگر میں وارث بھائی سے صد فیصد متفق ہوں، زیادہ تو کچھ نہیں کہہ سکتا، راجا صاحب معذرت۔
  12. ایم اے راجا

    ذوق حالت نشہ میں دیکھنا اس بےحجاب کی - ذوق

    بہت شکریہ کاشفی صاحب، مگر مجھے اس غزل کے مطلع کا مصرعہ اول سمجھ نہیں آیا، حالتِ نشہ میں دیکھنا اس بےحجاب کی
  13. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. ایم اے راجا

    شہر کا نام تو بتائیں

    فیصل آباد کے آخر میں د ہے سو د سے دربیلہ (سندھ)
  15. ایم اے راجا

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    حیرت انگیز مجھے آج ہی یہ پتہ لگا ہے!!!!!!!!
Top