نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    کیا واقعی محفل کی سالگرہ یکم جولائی سے منائی جارہی ہے:confused:
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    قدرت کا بنایاہوا نظام ہے۔ مرد اور عورت دونوں ہی کو اپنے دائرہ میں فرائض انجام دینا پڑتے ہیں۔
  3. خواجہ طلحہ

    کیا ہورہا ہے

    ہاں یہ بات کافی پریشان کن ہے کہ تصویری اردو والے فورمز کھٹا کھٹ کھلتے ہیں۔
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    غور کچھ زیادہ نہیں ہوگیا۔
  5. خواجہ طلحہ

    650 ملین سال سوا منٹ میں

    کیا یہ ڈیلی موشن کی ویڈیو ایمبڈ نہیں ہوتی اپنی محفل میں؟ ربط بھی کھل کے نہیں دے رہا۔
  6. خواجہ طلحہ

    جنات کا پوسٹ مارٹم

    کس کی طرف اور کیوں اشارہ ہے آپ کا
  7. خواجہ طلحہ

    جنات کا پوسٹ مارٹم

    محترم حضرات گرامی! اس دھاگہ میں ایک سنجیدہ سی کتا ب کا تعارف پیش کیا ہے ۔جو کہ ہمارے معاشرے میں بیٹھے نام نہاد جعلی ،پیر فقیر اور سنیاسی باوں کا پول کھولنے کے لیے مرتب کی گئی ہے۔ جو کہ معصوم لوگوں کے ایمان کے ساتھ ساتھ صحت سے بھی کھیلتے ہیں۔ اگرچہ نام میں کچھ مزاح سا لگتا ہے۔ لیکن موضوع بہت...
  8. خواجہ طلحہ

    گوگل کمانڈ لائن ٹول

    ٹیسٹ کے نتائج سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔
  9. خواجہ طلحہ

    تعارف عثمان کا تعارف

    بھائی فورم کے ہیڈر میں کنٹرول پینل میں جانے کا ربط ہے۔ کنٹرول پینل میں جاکر سائیڈ بار میں یہ آپشن موجود ہے۔
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ظاہر ہے طوطے کو چائے جو نہیں پوچھی تھی
  11. خواجہ طلحہ

    کوانٹم کمپیوٹر کی جانب اہم پیش رفت

    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کا دائرہ کار جیسے جیسے وسیع ہورہا ہے۔ویسے ویسے کمپیوٹر کی رفتار میں اضافے کی طلب بھی بڑھ رہی ہے۔ ماضی میں کمپیوٹر بہت سست رفتار ہوا کرتے تھے۔ تاہم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ترقی کی مناسبت سے مائیکرو پروسیسر کی ڈیٹا پروسیس کرنے کی صلاحیت بھی بڑھتی گئی۔ اور آج ایسے کمپیوٹر سسٹم عام...
  12. خواجہ طلحہ

    تعارف عثمان کا تعارف

    اردو ایڈیٹر میں انگلش لکھنے کے لیے آئکون دیا گیاہے۔ اور جو مہر ہے وہ دستخط ہیں جو کہ آپ اپنے پروفائل میں جا کر شامل کرسکتے ہیں۔
  13. خواجہ طلحہ

    تعارف عثمان کا تعارف

    ہمارے ہاں تو دوسال تک مسلسل پڑھایا جاتا ہے۔ اور پھر دو سال بعد ایک مرتبہ ہی خون نچوڑا جاتاہے :)
  14. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی2

    ونڈوز 7 اپنی بہتر کارکردگی اور پائیداری کی وجہ سے مقبول ہورہی ہے۔ لیکن کمزور سسٹم ریسوریسز پر ونڈوز7 کے کام کرنے کی رفتار سست رہتی ہے۔ ونڈوز 7 میں کچھ بلٹ ان فیچرز ایسے ہیں جو کہ ڈیفالٹ انسٹالیشن کے دوران فعال ہوجاتے ہیں۔ اگر ان فیچرز کو غیر فعال کردیا جائے تو کم میموری والے سسٹم پر بھی ونڈوز 7...
  15. خواجہ طلحہ

    تعارف عثمان کا تعارف

    ایک کورس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟
  16. خواجہ طلحہ

    گوگل کمانڈ لائن ٹول

    حال ہی میں گوگل نے ایک سادہ سی مفید اپلیکشن کا اجرا کیا ہے۔ یہ ہے۔ GoogleCL ایک کمانڈ لائن ٹول جو کہ Picasa پر فولڈرز اپ لوڈ کرنے سے لے کر Google Calendar میں اپوائنٹ منٹ شامل کرنے تک ہر کام کرتا ہے۔ ایک پائتھون اپلی کیشن ہے۔یہ Google Data API تک کمانڈ لائن کے ذریعے رسائی دیتی ہے۔ ابتدائی...
  17. خواجہ طلحہ

    تعارف عثمان کا تعارف

    خوش آمد ید عثمان! ڈبل میتھ نا؟
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہاں کیا طوطے صاحب کے لیے میپ تیار کیا جارہا ہے؟
  19. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکرد گی 1۔

    سٹارٹ اپ آئٹم کی کنفگریشن کے لیے ایک آدھ یوٹیلیٹیز کا یہاں تعارف کروا دینے میں بھلا کیا حرج ہے؟:)
  20. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    قیاس کرسکتے ہیں ہم جیم سے شروع ہونے والے نام پر کہ نہیں؟
Top