الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زیادہ بھی نہیں بنانی پڑتی ان کو کہ میری بیٹی بھی کبھی کبھار بنا دیتی ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
قدرت کا بنایاہوا نظام ہے۔ مرد اور عورت دونوں ہی کو اپنے دائرہ میں فرائض انجام دینا پڑتے ہیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
گریہ نکالے ہے تیری بزم سے مجھ کو
ہائے کہ رونے پہ اختیار نہیں ہے۔
بھائی میں قدرت کےاس مقرر کردہ نظام کی بات کی ہے۔ جس پہ کسی کا اختیار نہیں ہے۔الزام نہیں دیا ہے۔ اختیار والے کاموں پر قدرت کو الزام دینا واقعی غلط ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top