نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    لگ تے ریا سی بس اٹ ای نہیں ماری عبدالقیوم چوہدری نوں
  2. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    مشورہ اکیلے نہ کودنے کا تھا ویسے :D
  3. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    نظم مشوروں سے بھر پور ہے نہ جانے ایک ہمارا مشورہ کیوں ناگوار محسوس ہو رہا۔:-)
  4. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    یہ تو پھر مشورہ کی اہمیت ختم ہورہی ہے :-)
  5. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    ویسے بھی کودنے والے کو مشورے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی :-)
  6. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    ہاہاہا ہاں بس روز اخبار میں لگنا گوارا کر لیتے ہیں ناچیز کا مشورہ نہیں ماننا بس
  7. محمدابوعبداللہ

    تعارف تعارف

    ادھر پھر مونث میں تشدید پیدا ہو گئی ہو گی اس سے جو کا کی بجائے بھیا ہی لگا دیا :LOL:
  8. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    نہ کودنے کا مشورہ دیا ہے۔ ویسے بلندی سے کودنے میں روانی بھی زیادہ ہوتی ہے۔
  9. محمدابوعبداللہ

    غزل برائے اصلاح

    ہاں بھرتی کا لگ رہا ادھر
  10. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    کہیں بلندی پہ چڑھ کے نیچھے کہیں اکیلے نہ کود جانا
  11. محمدابوعبداللہ

    تعارف تعارف

    لاریب مرزا صاحبہ ارتضی عافی نے آپ کو مونث سمجھ کر ہی لکھا ہے۔:D
  12. محمدابوعبداللہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محمد وارث بھائی اس میں ساتھ ساتھ لفظاً معنی بھی لکھ دیا کریں جیسے ایک اور لڑی میں ہے تو زیادو فائدہ مند رہے گا ہمارے لئے۔۔
  13. محمدابوعبداللہ

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہماری پوسٹنگ تو آجکل اٹک میں ہے ادھر شکار کافی ہوتا پہلی بار ادھر ہی کیا ہے شکار اور کھایا ہے۔
  14. محمدابوعبداللہ

    تعارف تعارف

    یہ کونسی کتاب ہے ؟
  15. محمدابوعبداللہ

    تعارف تعارف

    خوش آمدید، رہنمائی تو ادھر ملے گی مگر آپ کی رہنمائی کرتے کرتے کہیں محفلین کی اردو تذکیروتانیث کا شکار نہ ہو جائے۔ :D
Top