حادثہ پرپا ہونے سے پہلے اس کے سد باب پر غور کیا جاتا ہے جب حادثہ وقوع پذیر ہوجائے تو پھر رونے پیٹنے کی بجائے الجھی ہوئی چیزوں کو سلجھانا چاہیئے نہ کہ اسے مزید الجھا دیا جائے۔
بہت سے نظریات حالات و واقعات کیساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں ان کو تضادات نہیں کہا جاتا۔
مسلم لیگ کا تقریباً ہر راہنما پہلے...