نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    کرنٹ تو ہو سکتا ہے مگر اتنی زیادہ وولٹیج کہ اگلے بندے کی رگہ جاں ہی پھڑکا دے، اسی طرح کی سیلف انڈکٹنگ کوائل اگر سب میں ہو تو میوچل انڈکشن سے ایک بڑا نہ صحیح چھوٹے پاور سٹیشن کا ارتقاء عمل میں لایا جا سکتا ہے:-)
  2. محمدابوعبداللہ

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ان کی مدد سے ایڈی لا سز کو ختم نہ سہی کم ضرور کیا جا سکتا ہے
  3. محمدابوعبداللہ

    پرانی کتب

    السلام علیکم لاہور میں سیکنڈ ہینڈ ادبی کتابوں کی خریدوفروخت کس کس جگہ ہوتی ہیں؟
  4. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جناب والا مشہور مقو لہ ہے "کسی کو کتاب دینا حماقت ہے اور پھر اس سے واپسی کی توقع رکھنا مزید حماقت ہے"
  5. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جناب والا مشہور مقو لہ ہے "کسی کو کتاب دینا حماقت ہے اور پھر اس سے واپسی کی توقع رکھنا مزید حماقت ہے"
  6. محمدابوعبداللہ

    آتی ہے اردو زباں آتے آتے

    آتی ہے اردو زباں آتے آتے
  7. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مٹی کا دیا از میزا ادیب یہ میرزا ادیب کی خودنوشت ہے جس میں میرزا ادیب ہی نہیں ان کے ہم عصر کئی ادباء و شعراء کے حا لات کی دلچسپ پیرایہ میں دلکشی کی گئی ہے۔
  8. محمدابوعبداللہ

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    اگر دعوت ملنے کے باوجود نہیں گے پھر تو آپ سے مکمل اتفاق کیا جا سکتا ہے۔
  9. محمدابوعبداللہ

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    محترم اجماع سے میری مراد centralized ہے۔ مسلکی بحث نہیں میں نے توفقط اتحاد کا نقطہ اٹھایا ہے
  10. محمدابوعبداللہ

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    محترم مسجدالحرام میں ایک مصلی پر امت کا اجماع کن کی کاوشوں سے ممکن ہوا تھا۔
  11. محمدابوعبداللہ

    رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت

    http://kitabosunnat.com/kutub-library/kundon-ki-kahani.html محترم اس کا بھی مطالعہ کر لیں[/SIZE]
  12. محمدابوعبداللہ

    تعارف السلام علیکم

    یو ای ٹی لاہور
Top