نتائج تلاش

  1. ش زاد

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    مغل بھائی آپ پر بھی سلامتی ہو حضور بہت بہت نوازش آپ نے میرے کلام پر نظرِ کرم فرمائی ابھی دوبارا پیش کرتا ہوں غزل شکریہ مخلص ش زاد
  2. ش زاد

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    نوازش محترمہ
  3. ش زاد

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    بہت شکریہ اعجاز صاحب میں دوبارہ دیکھتا ہوں ان اشعار کو
  4. ش زاد

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    میں نے ابھی مس شاہ کو پڑھا نہیں اس ھی لیے ان کا نام بھی نہیں لیا آپ نے زکر کر دیا ہے تو اب ضرور پڑھوں گا
  5. ش زاد

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    آپ خوش رہیں آللہ آپ کی قدر و منزلت بلندو بالا فرمائے آمین
  6. ش زاد

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    بہت شکریہ شمشاد بھائی علم کے حصول کے لیے محنت تو کرنی ہی پڑتی ہے
  7. ش زاد

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    میں نے اتنا کام کر دیا ہے اب کلام آپ خود تلاش کر لیجیئے شکریہ
  8. ش زاد

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    پہلے تو آپ کو فورم پر خوش آمدید محترمہ ویسے تو پاکستان کا ادب اور ادیب دونوں ہی زرخیزہیں اور اس فورم میں بھی اچھے نام موجود ہیں مگر یہ ضروری نہیں ہوتا کہ ہم ایک دوسرے کی رائے یا پسند نا پسند سے متفق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے ہونا تو یہی چاہیئے کہ آپ خود تلاش کریں پڑھیں اور خود اپنی رائے...
  9. ش زاد

    کلامِ شاعر بقلمِِ شاعر

    اس حسنِ بے مثال کے ایسے اثر میں ہوں کہ آپ اپنے واسطے میں اب خبر میں ہوں میں ہوں زمیں نورد، زمیں ہے خلاء نورد یہ اک سفر میں اور میں سفر در سفر میں ہوں آئینہ روُ کے رُخ سے گرا ہے نقاب اور گم اُس کے بعد آپ میں اپنی نظر میں ہوں خورشید کے وجود سے ہوگا مرا وجود میں سائہِ شجر ہوں اور پنہاں...
  10. ش زاد

    آج کا شعر - 3

    بنا رہا تھا پرندہ میں ایک کاغز پر کہ خود بھی اُڑنے لگا اس کے پر بناتے ہوئے شمشیر حیدر واہ چھاؤنی
  11. ش زاد

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    تیس دن تک اسی دیوار پہ لٹکے گا یہ عکس ختم اک دن میں دسمبر نہیں ہونے والا دانیال طریر
  12. ش زاد

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    تیرے نینوں کی ہے یہ تابناکی پلک میں آنگینہ جل رہا ہے تیرے ہاتھوں کے لمسِ آتشیں سے انگوٹھی میں نگینہ جل رہا ہے بدلتا جا رہا ہے ذوقِ وحشت دسمبر کا مہینہ جل رہا ہے ش زاد :hatoff::hatoff::hatoff:
  13. ش زاد

    سعود بھائی آپ آن لائن ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    سعود بھائی آپ آن لائن ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. ش زاد

    سعود بھائی آپ پر سلامتی ہو۔۔۔ کیسے مزاج ہیں حضور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    سعود بھائی آپ پر سلامتی ہو۔۔۔ کیسے مزاج ہیں حضور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. ش زاد

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    وارث صاحب، آصف صاحب اردو کا دامن بہت وسیع ہے اور اب ہمیں اپنے دل و دماغ کو کشادہ کر لینا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔یھاں لوگ انگلش کے الفاظ کو اردو میں گوندھنے""شامل کرنے کی"" کی کوشش کر رہے ہیں تو ہم ھماری علاقائی ذبانوں کے الفاظوں کو اردو میں شامل کرنے سے کیوں کتراتے ہیں ۔۔۔۔۔یقین جانیئے اگر ہم نے اردو کے...
  16. ش زاد

    آنکھوں سے اپنی شوقِ نظارا نہیں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    اپنی جب اپنے پاوں پہ دستار گِر پڑی کیوں قاتِلوں ک ہاتھ سے تلوار گِر پڑی پہلے تو لوگ سائہِ دیوار پر گِرے پھِر اُس ک بعد اُن پہ وہ دیوار گِر پڑی ش زاد
  17. ش زاد

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    آصف صاحب اچھی غزل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں یوں ہی شعر کہتے رہیں آمین
  18. ش زاد

    لیاقت علی عاصم ڈوبتی ناؤ تم سے کیا پوچھے --- لیاقت علی عاصم

    حضور بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی حضرت کر دیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے کس بات کی نقاب کشائی کرنا مقصود ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. ش زاد

    لیاقت علی عاصم ڈوبتی ناؤ تم سے کیا پوچھے --- لیاقت علی عاصم

    حضور عمدہ کلام ہے خوش رہئے مغل صاحب:hatoff:
Top