نتائج تلاش

  1. عثمان

    امریکہ میں تو کئی ایتھنز ہیں۔ ایک تو جارجیا ہی میں ہے۔

    امریکہ میں تو کئی ایتھنز ہیں۔ ایک تو جارجیا ہی میں ہے۔
  2. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امیگرنٹس کسی بھی ملک کو بہتر بناتے ہیں! :)
  3. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فوج کی مرضی کے خلاف پاکستان میں پالیسی سازی ہوتی ہی کب ہے جو اب ایک مخصوص جماعت کی ایسی غیر معمولی طرف داری کی ضرورت آن پڑی؟
  4. عثمان

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    میرے خیال میں "ووٹ دینے کا ارادہ نہیں" کی آپشن میں وہ لوگ بھی موجود ہیں جو بیرون ملک مقیم ہیں اور پاکستان کے انتخابات میں ووٹ نہیں دے سکتے اور محض ووٹ کے نتائج تک رسائی رکھنے کے لیے ایک غیر جانبدار آپشن پر کلک کئے ہیں۔ اس لئے سروے کچھ درست نمائندگی نہیں کر پا رہا۔
  5. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بارش میں جشن کا اپنا مزا ہے۔
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جتنی کو تیز بارش ہے کہیں ٹرافی پر چڑھا سونے کا پانی ہی نا دُھل جائے۔
  7. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کو ورلڈکپ مبارک! :)
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس جیت گیا!
  9. عثمان

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    درست کہا آپ نے۔ چار سال پہلے سعود کے دفتر جانے کا اتفاق ہوا تو مصروفیات دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اراکین عملہ کتنی محنت اور لگن سے محفل کو کامیاب بنانے میں مصروف ہیں۔
  10. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سمجھو کہ پنلٹی والا یا اون گول والا حساب برابر ہوا۔
  11. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کیپر کا بلنڈر کروئشیا کا گول!
  12. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ ابھی ختم نہیں ہوا۔ احباب کروئشیا فرانس کے ساتھ آ ملیں۔
  13. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امباپے!
  14. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گووووووول!!!!!
  15. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا چوتھا گول!
  16. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انہیں دلچسپ بنانے کے لیے دو گول کرنے ہیں۔
  17. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گوووووول!!!
  18. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا گول!
  19. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف اچھا تیز گیا ہے۔ باقی میچ کا ٹیمپو بھی اسی طرح ہونا چاہیے۔
Top