نتائج تلاش

  1. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کتنے فیصد امکانات ہیں کروشیا کے حق میں؟
  2. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا والے کچھ زور لگائیں اور میچ دلچسپ بنائیں۔ یک طرفہ نہیں ہونا چاہیے۔
  3. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گو فرانس!
  4. عثمان

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    کیا معلوم توپوں کا رخ کس جانب ہو۔
  5. عثمان

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    دوبارہ دیکھ لیجیے یہ خوشی کے موقع پر چڑھانے والے پھول نہیں لگتے۔
  6. عثمان

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    آپ کو بہت مبارک ہو! :)
  7. عثمان

    یاز بھائی کا انٹرویو

    لیں بھئی منصب ادارت سنبھالنے کے بعد یاز کا انٹرویو یا مصاحبہ بلکہ محاسبہ نئے زاویے سے شروع ہونا چاہیے۔
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لیں بھئی یاز بھائی والی پیش گوئی تو پوری ہوئی۔ اب فرانس کا انتظار ہے۔
  9. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تیسری پوزیشن کا میچ غالباً انعامی رقم کا فیصلہ کرتا ہے۔
  10. عثمان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    شتونگڑوں سے کچھ اندازہ ہو پایا ہے۔
  11. عثمان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اپ ڈیٹ: ماہرین کا کہنا ہے کہ زبان دراصل اردو ہی ہے۔ بس املا کا مسئلہ ہے۔
  12. عثمان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    متوازی کائنات سے کسی محفل اور اس کے اراکین کی جانب سے بھی مبارکباد پہنچی ہے۔ اس محفل کا رنگ روپ، تھیم اور اوتار بالکل اردو محفل جیسے ہی ہیں تاہم زبان ناقابل فہم ہے۔ ماہرین اس پیغام کی حیرت انگیز رسائی اور اجنبی زبان سمجھنے کی تحقیق میں مصروف ہیں۔
  13. عثمان

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    سلسلہ سوئم کب شروع ہو رہا ہے؟
  14. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پیشن گوئیاں: فرانس اور یاز
  15. عثمان

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    چلئے اس طرح آپ کو اپنی پرائیویسی برقرار رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
  16. عثمان

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    پٹھو گول گرما گرم تو نہیں ہے یہ کہیں؟ غالبا ایسا ہی کچھ نام تھا ایک کھیل کا۔
  17. عثمان

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہوائی جہاز کیا ہے؟ (راکڈوم میں بیٹھے شخص نے پوچھا)
  18. عثمان

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    کیا آپ کو دفتری کاموں کے لئے ای میل کی ضرورت نہیں ہوتی؟
  19. عثمان

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    میں نے کچھ ڈالر خرچ کر کے محکمہ ڈاک کی ایکسپریس سروس کے ذریعہ بھجوایا تھا۔ اگلے ہی دن واپس موصول ہوگیا۔
Top