نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    اس پر فاتح لالہ کو دعوت دینی چاہئے ۔۔ اور وہ آکر آپ سے اتنا ہی کہیں گے کہ جتنی خوشی خود سے لکھ کر انعام لینے میں ہوتی ہے اتنی کسی اور کے لکھ کر دینے سے نہیں ہوتی :P ویسے حوصلہ افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں :)
  2. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    آپ نے کہہ دیا میرے لئے یہ بات کسی اعزاز سے کم نہیں بہت شکریہ انکل :)
  3. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    بہت خوب۔۔ میں نے فیص احمد فیض کی غزل بھی نہیں پڑھی اب تک جس کے طرح مصرع پر یہ غزل لکھی :) حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں :)
  4. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    زبردست شعر۔۔ بہت شکریہ ، رہنمائی کی کیا خوب کہی ابھی تو ہم اس مکتب میں داخل ہی ہوئے ہیں ابھی لفظ ایسے کہاں کہ ان سے رہنمائی مل سکے :)
  5. ناعمہ عزیز

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    ہممم واقع ہی میں ایسے لوگ بہت کم ملتے ہیں جو آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوں :) اورہم لوگ بہت خوش قسمت ہیں کہ اردو محفل پر سب اتنے اچھے ہیں :) آپ کی حوصلہ افزائی کا بھی بہت شکریہ اور لکھنے کا یہ سفر اب شروع ہوا کہاں ختم ہو گا جب تک دنیا میں ہیں یہ سفر جاری رہے گا :)
  6. ناعمہ عزیز

    دل بے خبر ۔۔۔۔

    بہت خوبصورت لالہ :) آپ نے میری غزل کو اتنا پیارا بنا دیا اب پڑھ کے بھی مزہ آرہا تھا :)
  7. ناعمہ عزیز

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    مشاعرے میں مہمان خصوصی شاعر نصرت صدیقی ، ایم پی اے مسز کنیز اسحاق، اور ججز میں شاعر شہزاد بیگ، پروفیسر ریاض قادری ، اور اور ایک فی میل جج بھی تھیں شامل تھیں جن کا نام بھول گئی میں۔۔۔
  8. ناعمہ عزیز

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    میں بھی کہوں شمشاد چاچو نے مبارک باد نہیں دی ابھی تک :) بہت شکریہ چاچو آپ نے لکھنے میں بہت حوصلہ افزائی کی ورنہ شاید میں آج یہاں تک نا پہنچ پاتی :) اور ابھی تو مجھے بہت آگے جانا ہے ۔۔
Top