شکریہ پاجی۔۔۔۔۔
خیر مبارک جی ۔۔۔۔۔۔۔تسی وی فٹا فٹ نس کے آؤپچھے پچھے:rollingonthefloor:
شکری پا جی ۔۔۔۔ہائے میں حالی زندہ ہوں پا جی اس ممتاز سے تو نا ملایئں نے پھر کہیں شاہ جہاں ڈھونڈنا پڑ گیا آپ کو تو کیا ہو گا:rollingonthefloor:
بہت بہت شکری نایاب پا جی ۔۔۔اتنے سارے پھل بوٹے بنا کے لانے کا کتنی محنت کی آپ نے:grin:
مبارک کا شکریہ ۔۔۔اور یہ تکلیف کا تو بھایئوں سے پوچھو کہ انہیں کتنی تکلیف ہوئی میی لڑایئوں سے ۔۔۔:rollingonthefloor:
رکیں رکیں بھایئو چھڑی تلے دم لو۔میں زرہ پہلے صفحے سے دوارہ کر کے آؤں پھر نبڑ لیتی ہوں ۔جب اتنا کچھ ٹوٹے گا میرے ہاتھوں تو سر کیسے بچیںگے پھر تو سر بھی ٹوٹیں گے نا
ہائے تیلے بھائی میں نے تو اس لیے یاد کیا تھا کہ آپ کو چھینکیں آیئِں۔۔۔۔۔۔ویسے یہ دعوت کہیں پیٹ درد سے بچاو کے لیے حفاظتی اقدام کے طور پر تو نہیں:rollingonthefloor:
خرم باقی سب چھوڑیں مجھے تو یہ پڑھ کے بہت مزہ آیا میں ہنس ہنس کے بےحال ہو گئی ہوں:rollingonthefloor::rollingonthefloor::applause::applause::applause:
واہ کیا نام دیا ہے ۔۔۔طافو بدمعاش:rollingonthefloor: