اسرائیل:خطرے کی صورت میں جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے
صہیونی فوجی تاریخ دان پروفیسر مارٹن وین کار فیلڈ نے یورپ کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے
پروفیسر مارٹن وین کار فیلڈ نے ایک عبرانی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل یورپ کو تباہ کرنے پر مجبور ہوسکتا ہے-...