فارسی زبان
ہر زبان کا ایک خاص وطن اور علاقہ ہوتا ہے جہاں سے وہ جنم لیتی ہے اور نشونما پا کر سن بلوغ کو پہنچ جاتی ہے ۔ مثلا اردو زبان کی ابتداء کے بارے میں جب ہم تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ جب مسلمانوں نے برصغیر پر قدم رکھا اور مسلمان فاتحین نے یہاں پر حکومت قائم کی تو...