اپنے کام ہیں نا ابھی کریں یا باد میں فکر ناٹ ۔۔میرے والے پرنسپل پہ چلا کریں نا اپ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:جو ایسے والے کام ہیں ان کو یہ سوچا کریں کہ بس ابھی بس ابھی وہ ابھی کبھی اتی نہی :rollingonthefloor:اور جو امپورٹنٹ کام ہون وہ تو دوسرں کے زمے ہوتے ہی ہیں...