سب کو السلام علیکم ۔۔۔:)
بھئی میں تھوڑا لیٹ ہو گئی اکچلی یہ خیال مجھے صبح ہی آنا چاہیے تھا ۔۔لیکن کوئی بات نہی :) دراصل بات یہ ہے کہ
آج کے دن کا بہت دنوں سے انتظار تھا جو آ کر ہی نہیں دے رہا تھا۔۔۔ لیکن بالآخر یہ خوبصورت دن آ پہنچا اور میں آپ سب کو بھی اس خوشی کے دن میں اپنی خوشی میں شریک کرنا...