نتائج تلاش

  1. محمد عمر بن عبد العزیز

    تلاشِ منزل

    میں محبت کرنا چاہ رہا ہوں، مگر کر نہیں پا رہا۔ اور محبت بھی ان سے کرنا چاہتاہوں جو مجھ سے محبت بھی کرتے ہیں، آج سے نہیں بلکہ اس وقت سے میرے ساتھ محبت کر رہے ہیں جبکہ مجھے کوئی جانتا تک نہ تھا۔ اور اِس وقت بھی وہ مجھ سے محبت کر تے ہیں جب کوئی بھی مجھ سے محبت نہیں کرتا، بلکہ کرنا ہی نہیں چاہتا،...
  2. محمد عمر بن عبد العزیز

    قید خانہ یا جنت……؟؟؟

    وہ پاگل نہیں تھا، مگر ہر بندہ اسے پاگل ہی سمجھ رہا تھا کیونکہ اس نے بات ہی کچھ ایسی کہی تھی کہ سب کو حیران کردیا تھا۔ مجمع دیکھ کر وہ بھی قریب ہوا اور پاس ہی کھڑے ہوئے کسی بندے سے پوچھنے لگا کہ مسئلہ کیا ہے لوگ یہاں کیوں جمع ہیں اور کیا کررہے ہیں اس سوال کا جواب اسے یہ دیا گیا کہ یہ لوگ اس لیے...
  3. محمد عمر بن عبد العزیز

    مگر تیری رحمت نے گوارا نہ کیا

    دنیا کے اندر اچھا ئی بھی پائی جاتی ہے اور برائی بھی پائی جاتی ہے۔ یہ تضاد شروع سے ہی جاری ہے۔ کسی مخلوق میں اچھائی کو رکھ دیا گیا اور کسی مخلوق میں برائی کو رکھ دیا گیا۔ مثلا فرشتے ہیں کہ ان میں اچھائی ہی اچھائی ہے، برائی اور نافرمائی کا شائبہ تک نہیں ہے۔ جو اللہ کے کسی حکم میں اس کی نافرمانی...
  4. محمد عمر بن عبد العزیز

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    معذرت خواہ ہوں ’’مکالمہ‘‘ تلاش کرنے سے قاصر رہا ہوں۔
  5. محمد عمر بن عبد العزیز

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پوچھنا یہ ہے کہ ویب سائٹ سے کیا فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟ میں بھی بنانا چاہتا ہوں اور اس بارے میں جانتا کچھ بھی نہیں ہوں تو آپ سے کیسے رابطہ کیا جاستا ہے؟ اگر ای میل ایڈریس دے دیں تو مہربانی ہوگی۔
  6. محمد عمر بن عبد العزیز

    ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی محتاط گفتگو طوسی کے لیے وبالِ جان بن گئی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب؟ امید ہے بخیر وعافیت ہوں گے۔ بندہ کو بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ بات اتنی بڑھ جائے گی، بس ایک (عالم دین کی لکھی ہوئی) کتاب میں یہ واقعہ پڑھا اچھا لگا تو شیئر کردیا، کتاب میں بظاہر حوالے کے طور پر جو نام لکھا گیا تھا، اس کو بھی نقل کردیا، باقی رہی یہ...
  7. محمد عمر بن عبد العزیز

    ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی محتاط گفتگو طوسی کے لیے وبالِ جان بن گئی

    ابو جعفر منصور کے درباریوں میں ایک صاحب جن کا نام ابوالعباس طوسی تھا، حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں بہت بری رائے رکھتا تھا، امام صاحب کو اس کا علم بھی تھا، ایک روز جب خلیفہ منصور کا دربار لگا ہوا تھا تو اس نے سوچا کہ آج میں ابوحنیفہ کی جان لے سکتا ہوں تو امام صاحب کی طرف متوجہ ہوا...
  8. محمد عمر بن عبد العزیز

    دندان شکن جواب

    سید اسماعیل شہید رحمہ اللہ کے سامنے ایک شخص نے دورانِ بحث یہ کہا کہ داڑھی رکھنا خلافِ فطرت ہے۔ سید صاحب نے پوچھا: وہ کیوں؟ کہنے لگا: اس لیے کہ جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے چہرے پر داڑھی نہیں ہوتی؛ لہٰذا داڑھی منڈوانی چاہیے۔ آپ نے فرمایا پھر تو تم اپنے دانت بھی توڑ ڈالو؛ کیونکہ یہ بھی خلافِ...
  9. محمد عمر بن عبد العزیز

    مسلح ہوکر نکلو

    حضرت مولانا ابرارالحق رحمہ اللہ بیان فرمایا کرتے تھے کہ حدیث سے ثابت ہے کہ وضو مومن کا ہتھیار ہے، اس لیے مسلح ہو کر نکلو، اس سے بد نگاہی اور دوسری چیزوں سے حفاظت ہوگی۔ شیطان جب تم کو دیکھے گا تو اسے تمہارے پاس آنے کی جرات نہیں ہوسکتی۔ وہ تو دور ہی سے بھاگ کھڑا ہوگا۔ فرمایا اس لیے ہم لوگوں کو...
  10. محمد عمر بن عبد العزیز

    مسلح ہوکر نکلو

    حضرت مولانا ابرارالحق رحمہ اللہ بیان فرمایا کرتے تھے کہ حدیث سے ثابت ہے کہ وضو مومن کا ہتھیار ہے، اس لیے مسلح ہو کر نکلو، اس سے بد نگاہی اور دوسری چیزوں سے حفاظت ہوگی۔ شیطان جب تم کو دیکھے گا تو اسے تمہارے پاس آنے کی جرات نہیں ہوسکتی۔ وہ تو دور ہی سے بھاگ کھڑا ہوگا۔ فرمایا اس لیے ہم لوگوں کو...
  11. محمد عمر بن عبد العزیز

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    ماشاء اللہ بہت ہی خوب جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
  12. محمد عمر بن عبد العزیز

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    جی ہاں صرف حلال ہی نہیں بلکہ طہور (پاکیزہ ترین)بھی۔
  13. محمد عمر بن عبد العزیز

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    ایک آدمی نے کسی فقیہ سے پوچھا کہ شراب حلال ہے یا حرام؟ فقیہ:حرام سائل: انگور کشمش اور کھجور حلال ہیں یا حرام؟ فقیہ : حلال سائل: چینی، شکر اور شہد حلال ہے یا حرام؟ فقیہ: حلال سائل: توان حلال اشیاء میں کون سی چیز ایسی ہے جس نے شراب کو حرام کر دیا ہے؟ فقیہ: اگر میں ایک مٹھی مٹی لے کر آپ کے چہرے...
  14. محمد عمر بن عبد العزیز

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    بہت ہی خوب جناب بہت ہی فائدہ اور لطف آیا اللہم زد فزد دل سے دعائیں نکلیں۔
  15. محمد عمر بن عبد العزیز

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    ای میل حاضرِ خدمت ہے مجھے بھی یہ فائل میل کردیجیے۔ جزاک اللہ خیرا: mubaaziz313@gmail.com
  16. محمد عمر بن عبد العزیز

    میرے مربی ومحسن

    دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جب ان سے کسی قسم کا تعلق ہوجاتا ہے تو وہ زندگی میں بہت ہی گہرے اثرات چھوڑ جاتے ہیں، بلکہ زندگی میں انقلاب برپا کرجاتے ہیں۔ ایسی ہی شخصیات میں سے ایک شخصیت بندہ کے استاذِ محترم حضرت مولانا حبیب اللہ صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ خلیفہ مجاز حضرت...
  17. محمد عمر بن عبد العزیز

    دل وجگر کا سلام پہنچے

    دنیا میں بہت سارے لوگوں سے محبت کی گئی ان کو چاہا گیا، عشق کیا گیا، لیکن محدود۔ ایک جگہ سے محبت ملتی ہے تو دوسری جگہ نفرت کا سامنا بھی کرنا پڑتاہے مگر ایک ہستی جہان میں ایسی آئی ہے جسے لامحدود چاہا گیا ہے۔اللہ رب العزت نے انہیں محبوب کل جہاں بنایا ہے۔ یقیناً یہ وہی ہستی ہے جو لا محدود کمالات کی...
  18. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    احسان مند ہوں جناب۔ بہت بہت شکریہ اللہ آپ سے راضی ہو۔
  19. محمد عمر بن عبد العزیز

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بالکل جی بجا فرمایا قربانی تو دینی ہی پڑے گی، لیکن اس قربانی کا کچھ حصہ اپنے لیے بھی خاص کر لیں تو زیادہ فائدہ ہوگا شاید………!!
Top