نتائج تلاش

  1. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس کا جواب پہلے ہی دے چکا ہوں کہ اردو محفل میں نووارد ہونے کی وجہ سے اور اس کا طریقہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے یہ غلطی ہوچکی ہے، اس کے ازالے کی کافی کوشش کے باوجود ازالہ نہ کر سکا اس پر آنجناب سمیت تمام اراکین سے ایک بار پھر معذرت...
  2. محمد عمر بن عبد العزیز

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بالکل ایسا ہی ہے کہ ہم دوسروں کے لیے اپنے آپ کو بھول جاتے ہیں۔ ہمیں اپنے لیے بھی بہت سا وقت نکالنا چاہیے۔
  3. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    آج پھر اس عبارت کا مزہ لے رہا ہوں۔ بہت ہی زیادہ حوصلہ ہوا۔ شکریہ کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ بغیر الفاظ کے ہی شکریہ قبول کیجیے۔ جزاک اللہ خیرا
  4. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    محترم بھائی خلیل الرحمن صاحب اور بھائی شمشاد صاحب سمیت تمام اراکین کا بے حد ممنون ومشکور ہوں۔ رہنمائی کا بہت بہت بلکہ بہت ہی شکریہ۔ مزید بھی ان شاء اللہ وقتا فوقتا استفادہ کی کوشش کرتا رہوں گا۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
  5. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام احباب کیسے ہیں؟ امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔ کافی دیر سے اردو محفل فورم میں کوشش کر رہا ہوں کوئی سمجھ نہیں آرہی کہ اس کے کون کون سے زمرے ہیں، کسی زمرے میں کیسے جاتے ہیں، کون سی تحریر کہاں ہونی چاہیے، محفلین اور لائبریرین سے کیا مراد ہے؟ اس حوالے سے اگر...
  6. محمد عمر بن عبد العزیز

    مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ مزید خوشیاں عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ علم وعمل صحت ورزق میں برکتیں عطا فرمائے۔ ہر قسم کے شرور وفتن سے محفوظ رکھے۔
  7. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    جزاک اللہ خیرا بارک اللہ فی علمک وعملک اللھم زد فزد بہت بہت خوشی ہوئی۔
  8. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    ہمارا کام ان پیج میں ہوتا ہے اور اپنے پیر ومرشد حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کی تصانیف اور خطبات ان پیج میں کمپوز کرکے مکتبۃ الفقیر کو ارسال کردیتے ہیں
  9. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    نوازشات کی بارش …………… بہت بہت بلکہ بہت ہی شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
  10. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    ان شاء اللہ۔ بندہ کے لیے سعادت ہوگی۔
  11. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    بندہ محمد عمر بن عبد العزیز جھنگ صدر کا رہائشی ہے، جھنگ کی ہی ایک مسجد میں بطور امام مقرر ہے، مدرسہ معہد الفقیر الاسلامی العالمی جھنگ کا فضل ہے، اور اسی ادارے کے ایک شعبہ ای معہد ادارے میں بطور آن لائن ٹیچر اور مکتبۃ الفقیر میں کمپوزنگ، پروف ریڈنگ اور تخریج کی مصروفیات ہیں۔ بندہ کے خیال میں...
  12. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    جزاک اللہ خیرا کثیرا آنجناب کی شفقتوں اور محبتوں کا بہت بہت شکریہ
  13. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم المقام آپ کی توجہ اور مشورہ کا بے حد ممنون ومشکور ہوں، آپ نے امید سے بڑھ کر شفقت فرمائی۔ یہ تحریر بندہ کی ذاتی ہے اور روزنامہ اسلام کے صفحہ جھلمل،ماہنامہ الاکابر اور Pratilipi Urdu اور اس کے فیس بک پیج پر بندہ کے نام سے ہی شائع ہوچکی ہے،فللہ الحمد ۔ باقی...
  14. محمد عمر بن عبد العزیز

    دل وجگر کا سلام پہنچے

    ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا یہ راز عشق ہے اسے کہئے زباں سے کیا۔ بہت ہی خوب جناب کیا کہنے جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ نوازش ہے جناب عالی
  15. محمد عمر بن عبد العزیز

    دل وجگر کا سلام پہنچے

    دنیا میں بہت سارے لوگوں سے محبت کی گئی ان کو چاہا گیا، عشق کیا گیا، لیکن محدود۔ ایک جگہ سے محبت ملتی ہے تو دوسری جگہ نفرت کا سامنا بھی کرنا پڑتاہے مگر ایک ہستی جہان میں ایسی آئی ہے جسے لامحدود چاہا گیا ہے۔اللہ رب العزت نے انہیں محبوب کل جہاں بنایا ہے۔ یقیناً یہ وہی ہستی ہے جو لا محدود کمالات کی...
  16. محمد عمر بن عبد العزیز

    تشنگانِ علم کے نام

    تلاش اور جستجو اللہ تعالیٰ کی وہ نعمت ہے جو اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کے اندر ودیعت رکھی ہے۔ وہ بوڑھا ہو یا جوان، شہری ہو یا دیہاتی، عربی ہو یا عجمی، مسلمان ہو یا کافر، حتی کہ انتہائی چھوٹا بچہ بھی اس صفت سے متصف نظر آتا ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ انسان بچپن سے لے کر جوانی اور پھر بڑھاپے تک اسی تگ و...
  17. محمد عمر بن عبد العزیز

    کاش ایسا ہوجائے

    حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مدظلہم العالیہ جھنگ
  18. محمد عمر بن عبد العزیز

    کاش ایسا ہوجائے

    البتہ یہ واقعہ اپنے پیر ومرشد کی زبان سے سن کر اپنے الفاظ میں ڈھالا ہے۔
Top