نتائج تلاش

  1. طالوت

    Open Range Zoo in Victoria, Australia - آسٹریلیا کا کھلا چڑیا گھر

    یہ ساری بہادری شیشے کی ان دیواروں کے باعث ہے ۔ مگر ہے پرلطف ۔ وسلام
  2. طالوت

    Open Range Zoo in Victoria, Australia - آسٹریلیا کا کھلا چڑیا گھر

    اب ذرا بہادری کا سبب بھی جانیے ۔
  3. طالوت

    Open Range Zoo in Victoria, Australia - آسٹریلیا کا کھلا چڑیا گھر

    شریف شیر ، بہادر لوگ ۔
  4. طالوت

    Open Range Zoo in Victoria, Australia - آسٹریلیا کا کھلا چڑیا گھر

    Open Range Zoo in Victoria, Australia ویریبی نامی چڑیا گھر آسٹریلیا میں واقع ہے ۔ کچھ دچسپ تصویریں ملی ہیں آپ بھی لطف اندوز ہوں ۔ ذرا ملاحظہ ہو ان کی بہادری ۔
  5. طالوت

    جعلی ڈگریاں

    تجویز تو اچھی ہے اور جعلی یونیورسٹی کی ڈگری تو بالکل اصلی ہو گی جیسے “ڈاکٹر‘ عامر لیاقت کے پاس ہے اور شاید “ڈاکٹر“بابر اعوان کے پاس بھی ۔ وسلام
  6. طالوت

    جعلی ڈگریاں

    شغل بھی کسی درجے کا ہو ۔ زید حامد سے دوسروں کو بہت سی تکالیف ہو سکتی ہیں مجھے بس ایک ہی ہے کہ جناب حدیں پھلا نگ جاتے ہیں۔ بہرحال موضوع یہ نہیں ۔ واپس جعلی ڈگریوں پر چلتے ہیں ۔ نوے کی دہائی کے آخر اور بعد میں تقریبا 2005-2006 تک تو میں نے بیرون ملک کے لئے جعلی ڈگریاں دو سے چار ہزار روپے میں...
  7. طالوت

    کوئٹہ: بی این پی کے رہنماء حبیب جالب بلوچ قتل

    لوگوں کو تقسیم کرنے والا ایک اور گیا ، اور تقسیم ہوؤں کو مزید تقسیم ہونے کا ایک اور بہانہ ہاتھ آ گیا ۔ اللہ اس کے معاملات آسان کرے ۔
  8. طالوت

    بلی

    خطرناک معلوم ہوتی ہے ۔ اسے ناڈک کا دودھ پلاتے ہیں ؟ ویسے یہ بتائیے کہ بلی کتے کی مانند سمجھدار ہوتی ہے کہ نہیں ۔ میرا ارادہ ہے ایک بلی پالنے کا کہ تنہاہیوں کا کوئی تو ساتھی ہو ۔ وسلام
  9. طالوت

    اقبال وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازی۔ ۔ اقبال

    وہ فريب خوردہ شاہيں کہ پلا ہو کرگسوں ميں اسے کيا خبر کہ کيا ہے رہ و رسم شاہبازي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ محمود احمد۔ وسلام
  10. طالوت

    بہترین اینٹی وائرس!

    ویسے اینٹی وائرس کمپنیوں کا خود وائرس پھیلانا کسی ثبوت کی بنا پر ہے یا بس سنی سنائی ؟ یہ کام تو بہت سے وہیلے چیتے بھی خوشی خوشی کرتے ہیں ۔ تجرباتی طور پر بھی اور شرارتی طور پر بھی ۔ وسلام
  11. طالوت

    جعلی ڈگریاں

    37 کی خبر ہے ۔ مگر جو لوگ ننگ دیں ننگ ملت ننگ وطن ہوں ، ان کی ڈگریاں اصلی ہوں یا جعلی ، پڑھے لکھے ہوں یا جاہل ، حکمران ہوں یا عوام ، شاید کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اور یوں بھی کمانڈو صدر نے جہاں اور تحفے دئیے وہاں ایک بے شرمی اور ڈھٹائی کا تحفہ بھی دے گئے ۔ پہلے تو لوگ مکر جاتے تھے اب تو دھڑلے سے...
  12. طالوت

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    بات پوچھنے کے لئے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے بلا جھجھک بےخوف ہو کر پوچھیے ۔
  13. طالوت

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    سیاست میں مہوش علی کا نام بھی ہونا چاہیے اگرچہ مجھے یا د نہیں کہ وہ کب سے غیر فعال ہیں ۔ وسلام
  14. طالوت

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    غیر ملکیوں کو شاید نہیں دی تھی ۔ محض رسم نبھانے کے ہم قائل نہیں :)
  15. طالوت

    ورلڈ فیمیس۔۔۔۔۔۔۔

    یا پھر جب فری امیج ہوسٹنگ پر تصویر اپلوڈ ہو جائے تو درج ذیل ہیڈنگ To insert this image in a forum post, use the following code: کے نیچے دئیے گئے ایڈریس میں سے صرف اتنا ہی ایڈریس براہ راست پیغام کی ونڈو میں کاپی کر دیں ۔ محفل کے تصویری بٹن کے استعمال کی بھی ضرورت نہیں ۔ وسلام
  16. طالوت

    ورلڈ فیمیس۔۔۔۔۔۔۔

    لنک ٹھیک سے نہیں لگائے ۔ وہی دو تین لنک میں نے ٹھیک کئے ہیں ۔ ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ جب تصویر اپلوڈ ہو جائے تو اس پر رائٹ کلک کر کے اس کے پراپرٹیز میں جائیں اور وہاں سے ایڈریس کاپی کر کے اس پھرمحفل کے دئیے گئے تصویری بٹن کی مدد سے پیسٹ کردیں ۔ جب تصویری بٹن پریس کیا جاتا ہے تو اس نتیجے میں...
  17. طالوت

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    دعوت تو میں نے بھی دی تھی ایک بار شادی کی تقریب کی مگر سبھی مصروف تھے اور ہوں بھی کیوں نہ ایک تو ہفتے کی رات اوپر سے دیر سے اختتام پذیر ہونے والی تقریبات ۔ بس ایک محفلی نے صاف انکار کر دیا ۔ بڑے شہروں کی مصروف زندگی میں وقت نکالنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ظفری سے ملاقات کا احوال...
  18. طالوت

    جعلی ڈگریاں

    یہ خواہش بالکل مناسب نہیں ، یعنی خواہش ہے کہ پاکستانیوں کو بھونوں ، خاص کر برے مردوں کو ۔۔۔۔ بروں کو تو سمجھ میں آتا ہے مگر غیر بروں کا کیا قصور ؟ اور صرف مرد ہی کیوں ؟؟ اور یوں بھی ہر برائی کی سزا موت نہیں ۔ یہ بدقسمتی صرف سیاستدانوں تک ہی نہیں بلکہ زند گی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے...
  19. طالوت

    جعلی ڈگریاں

    ان کے پاس جعلی ڈگری بھی ہے ؟ مجھے تو صرف پاگل پن کی سند کی خبر ہے ۔ جو انھوں نے سوئس عدالتوں میں پیش کروایا تھا۔ وسلام
Top