کسی بھی کلام کے اجزا کو سیاق و سباق سے الگ کر کے معنی نکالنا، اس کلام کے ترتیبی حسن اور اس کی روح کو منتشر کر دیتا ہے۔ اب قرآن جیسے اعلی ترین اسالیب سے لبریز الہامی کلام سے یہ سلوک کیا جائے تو میرے خیال میں یہ اللہ کی کتاب کے ساتھ ظلم ہے۔ لیکن انتہائی تلخ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظلم ہوتا آیا ہے اگرچہ...